فہیم
لائبریرین
آج تو بہت مصروف رہی پیپر تھا پر گھر آکر کمبائن سڈی کی ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی فارغ ہوئی ہوں صبح 6 بجے کی اٹھی ہوئی ہوں
گڈ یعنی محنت چلنگ
آج تو بہت مصروف رہی پیپر تھا پر گھر آکر کمبائن سڈی کی ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی فارغ ہوئی ہوں صبح 6 بجے کی اٹھی ہوئی ہوں
ہممگڈ یعنی محنت چلنگ
جس کسی کے ساتھ معاملہ ہے اس کو آپ ہمارا جواب پہونچائیں گے اور اگر آدھا ادھورا جواب پہونچایا تو ذمہ داری آپ پر ہی آئے گی پیارے۔ہم کیوں ہونگے بھلا۔
ہم نے ایسا کب کہا کہ یہ معاملہ ہمارے ساتھ ہے
جس کسی کے ساتھ معاملہ ہے اس کو آپ ہمارا جواب پہونچائیں گے اور اگر آدھا ادھورا جواب پہونچایا تو ذمہ داری آپ پر ہی آئے گی پیارے۔
ایسے تانیثی صیغے تو بے شمار آپ کے اطراف ہمہ وقت منڈراتے رہتے ہیں پیارے۔۔۔ذمہ داری مؤنث ہے
اور مؤنث کے آنے میں وقت ہے ابھی
ایسے تانیثی صیغے تو بے شمار آپ کے اطراف ہمہ وقت منڈراتے رہتے ہیں پیارے۔۔۔
ترجمے کی مشین خراب پڑی ہے اس کو تیل پانی اور صفائی کی ضرورت در پیش ہے۔جی
آسان اردو ترجمہ درکار ہے
ترجمے کی مشین خراب پڑی ہے اس کو تیل پانی اور صفائی کی ضرورت در پیش ہے۔
عین ممکن ہے!زنگ تو نہیں آگیا کہیں۔
اور چچی جان کیسی ہیں؟