میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
اس طریقے سے سمجھ تو گئے نا آپ؟لا حول و لا قوۃ!
یہ کون سا طریقہ ہے عذر بیان کرنے کا۔۔۔
کیا مصروفیات ہیں ان دنوں اور شامل میاں کیسے ہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں شونا۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
یہ لیجیے، اتنی بڑی خبر اور سات ماہ سے دبائے بیٹھے ہیں۔ جلدی سے پہلی فرصت میں ہماری ننھی پری کو پیار دیجیے گا ہماری جانب سے۔ اور ان سے کہیے گا کہ ان کی ناک پر یہ بوسا ان کے چاچو کی جانب سے!اس طریقے سے سمجھ تو گئے نا آپ؟
بس جناب، مصروفیات وہی جو سب کے سامنے ہیں، بلاگنگ۔ شامل میاں فٹ فاٹ ہیں، پہلی کلاس میں پہنچ گئے ہیں جبکہ ان سے چھوٹے والے، جن سے احباب محفل کا تعارف کم ہے محمد حسن وہ کے جی ون میں ہیں جبکہ اللہ نے ایک صاحبزادی سے بھی نوازا ہے جو سات مہینے کی ہیں
محفل میں اطلاع تو دی گئی تھی، مبارکبادیں بھی وصول کی تھیں، شاید آپ کو یاد نہیں چچا! میرا مطلب ہے منی کے چچایہ لیجیے، اتنی بڑی خبر اور سات ماہ سے دبائے بیٹھے ہیں۔ جلدی سے پہلی فرصت میں ہماری ننھی پری کو پیار دیجیے گا ہماری جانب سے۔ اور ان سے کہیے گا کہ ان کی ناک پر یہ بوسا ان کے چاچو کی جانب سے!
پھر تو ہمارے حافظے کو ہی کچھ ہوا ہوگا جو اتنی بڑی خبر ذہن سے محو ہو گئی۔ آپ کے تصور کے ساتھ دو چھوٹے سرکاروں کا ہی نام ابھرتا تھا ذہن میں۔محفل میں اطلاع تو دی گئی تھی، مبارکبادیں بھی وصول کی تھیں، شاید آپ کو یاد نہیں چچا! میرا مطلب ہے منی کے چچا
بھیاالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں شونا۔
ہاہاہا۔۔۔۔ اب تو وہ بیچارے پس منظر میں چلے گئے ہیں، پہلے ہم روٹین کی چکی میں پستے تھے، اب ان ننھوں کی باری ہے۔ اسکول، قاری صاحب اور دیگر چکر۔ اب تو ننھی کا راج ہے بس گھر پرپھر تو ہمارے حافظے کو ہی کچھ ہوا ہوگا جو اتنی بڑی خبر ذہن سے محو ہو گئی۔ آپ کے تصور کے ساتھ دو چھوٹے سرکاروں کا ہی نام ابھرتا تھا ذہن میں۔
شونااااااا
اخاہ! یوں کہیے کہ ذہن میں منظر گھوم گیا ان چند فقروں کے طفیل!ہاہاہا۔۔۔ ۔ اب تو وہ بیچارے پس منظر میں چلے گئے ہیں، پہلے ہم روٹین کی چکی میں پستے تھے، اب ان ننھوں کی باری ہے۔ اسکول، قاری صاحب اور دیگر چکر۔ اب تو ننھی کا راج ہے بس گھر پر
حقیقت بتاؤں تو ان کی مصروفیت دیکھ کر مجھے ہول اٹھنے لگتا ہے کبھی کبھی، خیر، یہ بھی ان کی تربیت کا حصہ ہے، اللہ کامیابیاں عطا کرے۔ آمیناخاہ! یوں کہیے کہ ذہن میں منظر گھوم گیا ان چند فقروں کے طفیل!
بالکل درست فرما رہے ہیں۔ کئی دفعہ اپنا ماضی پلٹ کر دیکھیے تو بعض ننھی ننھی باتیں بہت ضروری محسوس ہوتی ہیں جو اس وقت چٹان سی بھاری محسوس ہوتی تھیں۔حقیقت بتاؤں تو ان کی مصروفیت دیکھ کر مجھے ہول اٹھنے لگتا ہے کبھی کبھی، خیر، یہ بھی ان کی تربیت کا حصہ ہے، اللہ کامیابیاں عطا کرے۔ آمین
صرف چٹان؟ آپ کو حیرت ہوگی کہ دسویں جماعت کے زمانے میں میں نے ریاضی اور طبیعیات سے تنگ آ کر یہ سوچا تھا کہ اگر ٹانگ تڑوا لوں تو چند مہینے سکون سے گھر تو بیٹھ جاؤں گابالکل درست فرما رہے ہیں۔ کئی دفعہ اپنا ماضی پلٹ کر دیکھیے تو بعض ننھی ننھی باتیں بہت ضروری محسوس ہوتی ہیں جو اس وقت چٹان سی بھاری محسوس ہوتی تھیں۔
سل بٹہ بھیا؟
ہا ہا ہا! ویسے اس میں تھوڑا الزام اساتذہ اور پورے تعلیمی نظام پر بھی آنا چاہیے جس نے ریاضی اور سائنس جیسے مضامین کو مشکل بنا رکھا ہے۔ کہیں زیادہ بہتر اور دلچسپ طریقے موجود ہیں جو ہمارے یہاں عمل میں نہیں لائے جاتے کیوں کہ نظام میں تبدیلی کا خاطر خواہ حوصلہ نہیں ہوتا لوگوں میں۔صرف چٹان؟ آپ کو حیرت ہوگی کہ دسویں جماعت کے زمانے میں میں نے ریاضی اور طبیعیات سے تنگ آ کر یہ سوچا تھا کہ اگر ٹانگ تڑوا لوں تو چند مہینے سکون سے گھر تو بیٹھ جاؤں گا
نہیں بلکہ راکھ اور دال!سل بٹہ بھیا؟