ابوشامل
محفلین
صد فی صد درست فرمایا، بالکل یہی حال تھا۔ہا ہا ہا! ویسے اس میں تھوڑا الزام اساتذہ اور پورے تعلیمی نظام پر بھی آنا چاہیے جس نے ریاضی اور سائنس جیسے مضامین کو مشکل بنا رکھا ہے۔ کہیں زیادہ بہتر اور دلچسپ طریقے موجود ہیں جو ہمارے یہاں عمل میں نہیں لائے جاتے کیوں کہ نظام میں تبدیلی کا خاطر خواہ حوصلہ نہیں ہوتا لوگوں میں۔