کل شام ہم تنہا سائیکل لیے دریا کی جانب نکل گئے تھے۔ وہاں سے یہ تصویر لے آئے۔
ساحل سمندر بھی ہے اور خاصہ مشہور ہے، لیکن ہمیں یہ جگہ زیادہ پسند ہے۔بیچ ویچ نہیں وہاں جہاں رونق شونق ہو ؟؟
ساحل سمندر بھی ہے اور خاصہ مشہور ہے، لیکن ہمیں یہ جگہ زیادہ پسند ہے۔
بھئی ہم کون سی بات گول کر گئے؟گل تُسی گول کر گئے او ۔۔
جی اچھا۔چلو چھڈو کوئی گل نئیں۔ فئیر سہی۔
پوائنٹ اینڈ شوٹ قسم کی فوٹو گرافی کو صیقل شدہ ہونے کا الزام دے کر کس منافقت کی معراج کو چھونا چاہتے ہیں قبلہ؟ ابھی تو کیمروں میں فوکل لینتھ اور اپرچر وغیرہ کی ترتیبات دیکھ کر ہمارے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں۔واہ انتہائی خوبصورت تصویر ہے سعود بھائی۔۔۔ ہمارے ساتھ رہ کر آپ کی فوٹوگرافی کی صلاحیت صیقل ہو گئی ہے
ہم آپ کے عجز و انکسار کا پتیلا بننے کے عمل سے غیر متفق ہیںپوائنٹ اینڈ شوٹ قسم کی فوٹو گرافی کو صیقل شدہ ہونے کا الزام دے کر کس منافقت کی معراج کو چھونا چاہتے ہیں قبلہ؟ ابھی تو کیمروں میں فوکل لینتھ اور اپرچر وغیرہ کی ترتیبات دیکھ کر ہمارے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں۔
رسوائی کی بات ضرور ہے مگر سچ ہے، اب کیا کیجے!ہم آپ کے عجز و انکسار کا پتیلا بننے کے عمل سے غیر متفق ہیں