میں بس بیٹھی ہوں چنداکیا کر رہی ہیں؟
خالی بیٹھی ہیں بٹیا؟میں بس بیٹھی ہوں چندا
جیخالی بیٹھی ہیں بٹیا؟
تو مسکرا ہی دیں!
تو مسکرا ہی دیں!
تھوڑا اور!
اللہ حافظ شونا پتر۔ اپنا بے حد خیال رکھیں اور مسکراتی ہوئی سو جائیں۔اب مجھے نیند آ رہی ہے
اللہ حافظ اپیا اور بھیا
شب بخیر
گڈ نائٹ بھیامیں بھی جا رہا ہوں۔
آج تو ویسے بھی اردو محفل بہت ٹھنڈی رہی۔
کیا مطلب، آج زیادہ ہنگامے نہیں رہے سیاسی حلقوں میں؟میں بھی جا رہا ہوں۔
آج تو ویسے بھی اردو محفل بہت ٹھنڈی رہی۔
السلام علیکم ۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
یہاں خوب گرمی ہے۔ وہاں کیا صورتحال ہے؟