ابن سعید
خادم
لیکن بٹیا رانی اگر اس رنگ کی کوئی اسمائلی لگا دیتیں مثلاً وہ زبان والی تو شاید جواب زیادہ دیر پا ہو۔سمجھ گئی بھیا
لیکن بٹیا رانی اگر اس رنگ کی کوئی اسمائلی لگا دیتیں مثلاً وہ زبان والی تو شاید جواب زیادہ دیر پا ہو۔سمجھ گئی بھیا
کوانٹم میکینکس کو قابو کرنا بھی خواب ہی رہا بھیااور نہیں تو کیا۔ کوانٹم مکینکس قابو کر لی۔ تو باقی تو بچوں کا کھیل ہوا نا مانو بلی۔
کونسی بھیا؟لیکن بٹیا رانی اگر اس رنگ کی کوئی اسمائلی لگا دیتیں مثلاً وہ زبان والی تو شاید جواب زیادہ دیر پا ہو۔
اس رنگ والی جس رنگ کی ریٹنگ ملی ہے شونا پری کے اس پیغام کو۔کونسی بھیا؟
آپ کی پوسٹس تو 49000 ہوگئیں بھیااس رنگ والی جس رنگ کی ریٹنگ ملی ہے شونا پری کے اس پیغام کو۔
شونا پری، پیغامات کی تعداد تو 49001 ہو گئی ہے۔۔۔ اب کیا ہو سکتا ہے!آپ کی پوسٹس تو 49000 ہوگئیں بھیا
اب آپ مجھے وہ والی اسمائیلی لگا کر دکھائیں اس خوشی میں
ہو سکتا ہے لیکن آپ بٹیا کی بات مانیں تو ہے ناں!شونا پری، پیغامات کی تعداد تو 49001 ہو گئی ہے۔۔۔ اب کیا ہو سکتا ہے!
اففیی! اب یہ دن آ گئے ہیں؟ہو سکتا ہے لیکن آپ بٹیا کی بات مانیں تو ہے ناں!
جی چندا
ہمارے یہاں تو رات ہے بھیا جیاففیی! اب یہ دن آ گئے ہیں؟
بس ایسے ہی میرا دل کر رہا تھاجی چندا
یہ رات دن کی آمد، شام و سحر کا جاناہمارے یہاں تو رات ہے بھیا جی
یہیں پر ہوںبس ایسے ہی میرا دل کر رہا تھا
آپ یہیں رہیں
لیکن بھیا تو منہ نہیں پھلاتےیہ رات دن کی آمد، شام و سحر کا جانا
بھیا کا منہ پھلانا، پریوں کا مسکرانا
کیا کر رہی ہیں؟یہیں پر ہوں
کون سی اسمائلی شونا؟لیکن بھیا تو منہ نہیں پھلاتے
ہاں تو بھیا وہ اسمائیلی کونسی تھی؟
کون سی اسمائلی شونا؟