آخری دفعہ بٹیا رانی کب مسکرائی تھیں؟کچھ اور پوچھیں بھیا
کچھ دیر ہوگئی ہے۔آخری دفعہ بٹیا رانی کب مسکرائی تھیں؟
و علیکم السلام
مانو کا کیا حال احوال ہے؟
اور وہ وکیل صاحبہ کہاں رہ گئیں؟
اس اس عرصہ کو مختصر کر لیں شونا پری۔کچھ دیر ہوگئی ہے۔
جی ماہا پری، آپ حکم کیجیے جو بھی نام چاہیے؟ہم آگئے۔۔۔ ۔جی اب نام پر بات ہو جائے۔۔کیونکہ میں اپنا نام اردو میں ہی کرنا چاہتی ہوں۔۔۔
ویسے تو مانو پری کا نام اصلی نام بھی ان کی شناخت کا حصہ بن سکتا ہے لیکن یہ ان کی مرضی پر منحصر ہوگا کہ ان کی خواہش کیا ہے۔
السلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی؟
جی بھیااس اس عرصہ کو مختصر کر لیں شونا پری۔
جی ماہا پری، آپ حکم کیجیے جو بھی نام چاہیے؟
اتفاق سے صرف ماہا نام دستیاب نہیں، پہلے سے کسی کے قبضے میں ہے۔ کچھ لاحقہ سابقہ لگا کر بتائیں۔ہمم تو اصلی نام پر ہی اکتفا کر لیتے ہیں۔۔۔ ۔۔