ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔وعلیکم السلام۔۔۔ ۔۔ہم اچھے ہیں۔۔۔ آپ کیسے ہیں۔۔۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔وعلیکم السلام۔۔۔ ۔۔ہم اچھے ہیں۔۔۔ آپ کیسے ہیں۔۔۔
آپ نے یہ نام منتخب کرنے میں دیر کر دی۔ پہلے سے ہی کوئی ماہا موجود ہیں۔حکم نہیں ریکوئسٹ۔۔۔ ۔ماہا اگر کسی کا نہیں ہے تو کر دیں۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام بہناالسلام علیکم عائشہ کیسی ہو۔۔۔ ۔؟؟؟؟
وعلیکم السلام بہنا
الحمد للہ۔ آپ کیسی ہیں؟
ھممم اب شکریہ تو نہ کہوں نا۔۔۔ ۔ہمیشہ خوش رہیں۔۔۔ ۔
اب میرا نام بھی اردو میں ہو گیا۔۔۔
اب تو مشکل ہی نہیں بہنانہیں نہ
ہاں بالکل مشکل نہیں اب تواب تو مشکل ہی نہیں بہنا
میرے ساتھ مووی دیکھیں گی؟ہاں بالکل مشکل نہیں اب تو
نہیں نہ
کون سی دیکھ رہی ہو ،،،میں تو اب نہیں دیکھتی موویز ،،،اب اچھی نہیں لگتی مزا نہیں آتامیرے ساتھ مووی دیکھیں گی؟
ہاہاہاہاہاآج کی تاریخ میں یہ کام ممکن ہے ؟؟
ہاہاہاہاہا
آپ نے ممکن کر دکھانا ہے
جی بالکلچودہ رہ گئے۔