نیلم

محفلین
لو 10000 مراسلہ آنے کو ہے نیلم
جی بٹیا رانی۔ امید ہے کہ اس مراسلے تک دس ہزاری بن ہی جائیں گی نیلم بٹیا۔ :) :) :)

اللہ اکبر
جی بھیائز
آپ سب کا بہت شکریہ
خاص کر محمد عمر فاروق بھائی ۔شمشاد بھائی عائشہ عزیز اور عمر سیف بھائی کا جنہوں نے مجھے دوڑ لگوائی آخری 100 مراسلے پوسٹ کروانے کے لیئے :)
 
Top