عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہے بھیاابھی تو ہمیں بھی علم نہیں پتر جی۔ جیسے ہی مزید معلومات حاصل ہوں گی، بتا دیں گے۔
ٹھیک ہے بھیاابھی تو ہمیں بھی علم نہیں پتر جی۔ جیسے ہی مزید معلومات حاصل ہوں گی، بتا دیں گے۔
ٹھیک ہے بھیا
میں نے ایک گلاس میٹھی لسی پی ہے بھیا
آپ کے ہاں رات ہے؟؟
لسی! واہ، بھئی عرصہ ہو گیا لسی پیے۔ لسی اور کلچہ والا نان! کیا زمانہ تھا!
ہاں یہاں اس وقت رات ہے۔ پاکستان سے پورے بارہ گھنٹے پیچھے۔
تو صبح دہی منگوا کر بنا لیجئے ناں بھیا
اس میں کیا مشکل ہے۔
میس والوں کو کہیں ناں بھیا کہ آپ کو لسی بنا کر دیںفلیورڈ دہی تو میں ہر کھانے کے ساتھ کھاتا ہوں۔
فی الوقت ملٹری کے ہوسٹل مقیم ہوں۔ میس میں جو دستیاب ہے وہی کھانا پڑتا ہے۔
میس والوں کو کہیں ناں بھیا کہ آپ کو لسی بنا کر دیں
ان کی یہ جرات۔۔ آپ ان کو میری دھمکی لگا دیجئے گا کہ ہماری ایک بہنا ہیں پاکستان میں جب وہ بڑی ہو کر جاب پر لگ جائے گی ناں تو ۔۔ رکیے بھیا ذرا دھمکی سوچ لوںمیس والے کہیں گے کہ یہ شوق امی سے یا ہونے والی بیگم سے پورے کرواؤ۔
ان کی یہ جرات۔۔ آپ ان کو میری دھمکی لگا دیجئے گا کہ ہماری ایک بہنا ہیں پاکستان میں جب وہ بڑی ہو کر جاب پر لگ جائے گی ناں تو ۔۔ رکیے بھیا ذرا دھمکی سوچ لوں
ہاں ناں بھیاتو۔۔۔ ان سب کی لسی بنا ڈالے گی!
اب دفتر کام کرنے کا دل نہیں کر رہا ۔ دو چھٹیوں کے بعد ایسا ہی ہوتا ہے۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں برادرم؟
انتہائی درست بات۔۔۔اب دفتر کام کرنے کا دل نہیں کر رہا ۔ دو چھٹیوں کے بعد ایسا ہی ہوتا ہے۔
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں شگفتہ بٹیا؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے بٹیا؟ٹھیک ہوں سعود بھائی، امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔