عثمان

محفلین
اگر تو ملٹری کے آفیسر میس میں ہیں تو پھر تو فائیو سٹار ہوٹل والا مینو ہو گا۔

نہیں جناب ، ایسی عیاشیاں پاکستان میں ہی دستیاب ہوتی ہیں۔ یہاں افسری کا وہ رعب نہیں جو افواج پاکستان میں دیکھنے کو ملتا ہے۔
یہاں سب دھیما اور میانہ رو ہے۔ اللہ کا شکر ہے بہرحال کہ جو ملتا ہے اچھا ملتا ہے۔ :):):)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ویسے عائشہ اتنی جلدی دوپہر کا کھانا کیسے کھا لیا، کیا روزانہ اسی طرح کھا لیتی ہیں؟
نہیں اپیا ایسا تو ویک اینڈ کی وجہ سے ہوا ہے ورنہ لسی پی کر کالج چلی جاتی ہوں اور لنچ دوپہر میں ہی ہوتا ہے۔ آج سب گھر تھے تو بھیا کو بھوک لگی تھی ان کے لیے بنایا تو سالن اتنا مزے کا تھا اس لیے لنچ کا ٹائم شفٹ کر لیا میں نے :happy:
 
برنچ ہوا نا پھر تو۔ :):):)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں اپیا ایسا تو ویک اینڈ کی وجہ سے ہوا ہے ورنہ لسی پی کر کالج چلی جاتی ہوں اور لنچ دوپہر میں ہی ہوتا ہے۔ آج سب گھر تھے تو بھیا کو بھوک لگی تھی ان کے لیے بنایا تو سالن اتنا مزے کا تھا اس لیے لنچ کا ٹائم شفٹ کر لیا میں نے :happy:

واہ کیا مزے ہیں بھئی :happy:
عائشہ گھر میں تندور ہے کیا؟
 
Top