بہت بہتر سعود بھائی، بھابھی کیسی ہیں اور فریحہ گڑیا؟
آپ کی بھابھی تو آج کل گاؤں کئی ہوئی ہیں، بلکہ اس وقت قریبی قصبے کی طرف نکلی ہوئی ہیں جبکہ آپ کی بھتیجی اپنی نانی جان کے پاس ہیں اور ان کی خالاؤں نہلا دھلا کر سلا دیا ہے۔ :) :) :)
 
سعود بھائی، ایک دھاگہ تھا بہت پہلے شروع کیا تھا کمپیوٹر سے متعلق سوال پوچھنے کے لیے، وہ ڈھونڈنا ہے۔
کچھ مزید بتائیں اس دھاگے کے بارے میں۔ کچھ ایسے الفاظ جو اس دھاگے میں استعمال ہوئے ہوں جو آپ عموماً ہر مراسلے میں استعمال نہیں کرتیں۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

کمپیوٹر کے بارے میں ہی سوال تھے، ابھی تو سی ڈرائیو کا سوال یاد آ رہا ہے
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ کی بھابھی تو آج کل گاؤں کئی ہوئی ہیں، بلکہ اس وقت قریبی قصبے کی طرف نکلی ہوئی ہیں جبکہ آپ کی بھتیجی اپنی نانی جان کے پاس ہیں اور ان کی خالاؤں نہلا دھلا کر سلا دیا ہے۔ :) :) :)

واہ تو یہ مزے ہیں۔ وہاں کا موسم کیسا ہے؟
 
Top