ہاں شاید ٹھیک سے انگلی نہیں چبھوئی تھی :angel:
پریوں کی بے ایمانی فوراً پکڑی جاتی ہے بچو جی۔۔۔ :) :) :)
ماشاءاللہ کیا نام ہے میری شونو کا ؟:bighug: کتنی بڑی ہے ؟
فریحہ نام ہے ان کا اور وہ تین سال کی ہیں۔ :) :) :)
آپ اس کی باتیں بتایا کیجیئے گا ناں پلیز۔ مجھے بچے بہت پیارے لگتے ہیں :bighug:
وہ اتنا تیز بولتی ہیں کہ ان کی ساری باتیں ہم خود نہیں سمجھ پاتے۔ بس وہ ایک سانس میں ساری خبریں سنا دینا چاہتی ہیں۔ ان کے یہاں رموز اوقاف نصاب میں شامل نہیں ہے۔ :) :) :)
آپ بہنا کو فون ضرور کیجیئے گا :)
ابھی شاید ان کے پاس فون نہ ہو، ایک دو گھنٹے بعد فون کریں گے ان کو ان شاء اللہ! :) :) :)
 
بے فکر رہیں۔ ہم سامنے سامنے سازش کریں گے۔ ہے نا عائشہ (y)۔
ہاں آنکھوں کے سامنے ہو رہی سازش کی اتنی فکر نہیں ہوتی ہمیں کیوں کہ ایسی سازشیں اکثر کامیاب ہو جاتی ہیں جبکہ پیٹھ پیچھے کی گئی سازشوں میں ناکامی کا تناسب بہت زیادہ ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
پریوں کی بے ایمانی فوراً پکڑی جاتی ہے بچو جی۔۔۔ :) :) :)

فریحہ نام ہے ان کا اور وہ تین سال کی ہیں۔ :) :) :)

وہ اتنا تیز بولتی ہیں کہ ان کی ساری باتیں ہم خود نہیں سمجھ پاتے۔ بس وہ ایک سانس میں ساری خبریں سنا دینا چاہتی ہیں۔ ان کے یہاں رموز اوقاف نصاب میں شامل نہیں ہے۔ :) :) :)

ابھی شاید ان کے پاس فون نہ ہو، ایک دو گھنٹے بعد فون کریں گے ان کو ان شاء اللہ! :) :) :)
پکڑنے والے بھی تو بہت ماہر ہیں ناں :battingeyelashes:
آآآ شو شوئیٹ :lovestruck: ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے :) اور باتونی ہیں تو مطلب وہ مجھ پہ یعنی اپنی آنی پہ گئی ہیں :love:
میری طرف سے ڈھیر سارا پیار کیجیئے گا اسے :lovestruck:
 
پکڑنے والے تو زبان کی نوک بھی چٹکی میں پکڑ لیتے ہیں خواہ لوگ کتنی ہی جلدی زبان کو ہونٹوں سے باہر نکال کر اندر کیوں نہ کھینچ لیں۔ :) :) :)
بٹیا کو ان کی پھوپھی کا پیار سود سمیت پہونچا دیا جائے گا۔ :) :) :)
 
پہلی بات سے صد فیصد متفق :) :) :)
اور دوسری بات پر نو شکریہ :p بھئی آپ کا فرض بنتا ہے ناں :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
چلیں پھر یہ بتائیں کہ بٹیا رانی نے کبھی کوا اڑا، چڑیا اڑی والا کھیل کھیلا ہے؟ :) :) :)
جی بھیا بہت کھیلا ہے لیکن اب نہیں کھیلتی :)
اور پتا ہے بھیا میں اکثر بیل، گائے اور درخت کو بھی اُڑا دیتی تھی :p پھر میرے ہاتھوں کا جو حشر کیا جاتا تھا اففف :cry: میں دہائیاں دیتی لیکن کھیل کے قواعد اس معاملے میں بہت سخت تھے :cautious:
 
ہا ہا ہا۔۔۔ جب ہماری بٹیا رانی کو موقعہ ملتا تھا تو بدلے میں "دشمنوں" کے ہاتھوں کا حشر نہیں بگاڑتی تھیں کیا؟ :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
ہا ہا ہا۔۔۔ جب ہماری بٹیا رانی کو موقعہ ملتا تھا تو بدلے میں "دشمنوں" کے ہاتھوں کا حشر نہیں بگاڑتی تھیں کیا؟ :) :) :)
مسلئہ یہ تھا کہ وہ دشمن کم دوست زیادہ تھے :)
بقول امی کوئی اپنا قتل بھی کرے تو چھاؤں میں ڈالتا ہے :)
اور جب میری باری آتی تھی تو کچھ اس طرح ہاتھوں کو پھرتی سے حرکت دی جاتی کہ میں ہکا بکا رہ جاتی :cautious:
اور میں مارتی بھی ہلکا سا تھی کہ کہیں انہیں درد نہ ہو :)
 
افف یعنی ہماری دلاری بٹیا دہرا ظلم ہوتا تھا۔ خیر کوئی بات نہیں، ہم یہاں بیل اڑا پر اپنی انگلی اٹھا دیتے ہیں اور پھر پٹنے کے لیے اپنے ہاتھ آگے کیے دیتے ہیں۔ دوسری جانب بٹیا رانی جی بھر کے بھڑاس نکال لیں۔۔۔ (تصور میں بھیا کی پٹائی کر کے!) :) :) :)
 
بالکل نہیں بھیا مجھے نہیں آپ کے ساتھ کھیلنا ۔۔ آپ اقربا پروری سے کام لے رہے ہیں :cautious:
یہ حق صرف بھائیوں کا ہوتا ہے :)
 
Top