غدیر زھرا

لائبریرین
اب سمجھ گئی :) :) :)
بچپن کتنا پیارا ہوتا ہے :) تب ہمیں ڈانٹ اچھی نہیں لگتی لیکن بعد میں ہم اُسی کو بہت مس کرتے ہیں :)
اور آپ کا بچپن تو بہت پیارا تھا اتنے ڈھیر سارے رنگ تھے اس میں :)
لیکن بٹیا ہم تو ہمیشہ کے بوڑھے رہے ہیں۔ اور رنگ کا کیا ہے وہ تو اب بھی ہماری زندگی میں بے شمار ہیں۔۔۔ مثلاً بھرے پرے خاندان اور اہل خانہ کی شکل میں، آپ جیسی پیاری پیاری بہنوں کی شکل میں، محفل اور محفلین کی شکل میں، یونیورسٹی اور ہر وقت بدلتی طرز زندگی کی شکل میں۔ :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
اچھا بھیا اور بہنا اب میں جاتی ہوں۔ اللہ حافظ :)
شب بخیر سعود بھیا :)
آپ لوگوں سے بات کرکے بہت اچھا لگا اور آج میرا یہاں سے جانے کا دل نہیں کر رہا تھا :(
فی امان اللہ بہنا :) اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیئے گا :bighug:
ارے بابا اداس تو نہیں ہوتے تھوڑی سی دیر کی تو بات ہے پھر آپ لوٹ آئیں گی :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
بہت اچھا لگا بھیا آپ کا تعارف پڑھ کر :) اب نو جھجھک :) پتا ہے بھیا مجھے محفل پر تین لوگوں سے جھجھک محسوس ہوتی تھی پتا نہیں کیوں۔ ایک آپ سے ایک نئیرنگ خیال بھیا سے ایک فاتح بھیا سے۔ لیکن اب آپ سے نہیں رہی :)

اور تعارف میں تین سمائیلز کی کمی لگی جو شاید بعد میں آپ کی پیاری سی شخصیت کا حصہ بنیں :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
لیکن بٹیا ہم تو ہمیشہ کے بوڑھے رہے ہیں۔ اور رنگ کا کیا ہے وہ تو اب بھی ہماری زندگی میں بے شمار ہیں۔۔۔ مثلاً بھرے پرے خاندان اور اہل خانہ کی شکل میں، آپ جیسی پیاری پیاری بہنوں کی شکل میں، محفل اور محفلین کی شکل میں، یونیورسٹی اور ہر وقت بدلتی طرز زندگی کی شکل میں۔ :) :) :)
ہمیشہ کے بوڑھے کیسے :confused2: یعنی آپ ہمیشہ سے ہی اتنی پختہ سوچ کے مالک تھے :) :) :)
اور اللہ آپ کی زندگی کو ان رنگوں سے یونہی بھرا رکھے :)
 
بہت اچھا لگا بھیا آپ کا تعارف پڑھ کر :) اب نو جھجھک :) پتا ہے بھیا مجھے محفل پر تین لوگوں سے جھجھک محسوس ہوتی تھی پتا نہیں کیوں۔ ایک آپ سے ایک نئیرنگ خیال بھیا سے ایک فاتح بھیا سے۔ لیکن اب آپ سے نہیں رہی :)
مانگیے کیا مانگتی ہیں بٹیا! :) :) :)
اور تعارف میں تین سمائیلز کی کمی لگی جو شاید بعد میں آپ کی پیاری سی شخصیت کا حصہ بنیں :)
ابتدا میں ہم ایک مسکان استعمال کرتے تھے۔ پھر کسی وقت اس کی تعداد غیر محسوس طور پر بڑھ گئی۔ کئی دفعہ ہم مختلف احساسات کی ترجمانی کے لیے مختلف تعداد میں مسکانیں استعمال کرتے ہیں۔ تعداد اتنی اہم نہیں، مسکان اور خوشی پھیلانا اہم ہے بٹیا رانی! :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
مانگیے کیا مانگتی ہیں بٹیا! :) :) :)
بھیا آپ کی یہی پیاری پیاری مسکراہٹیں بس :)

ابتدا میں ہم ایک مسکان استعمال کرتے تھے۔ پھر کسی وقت اس کی تعداد غیر محسوس طور پر بڑھ گئی۔ کئی دفعہ ہم مختلف احساسات کی ترجمانی کے لیے مختلف تعداد میں مسکانیں استعمال کرتے ہیں۔ تعداد اتنی اہم نہیں، مسکان اور خوشی پھیلانا اہم ہے بٹیا رانی! :) :) :)
بالکل ٹھیک بھیا :) اور آپ یہ کام بہت اچھی طرح کر رہے ہیں :)
یہی خوشی جب آپ سے دوسروں کو ملے گی تو وہ اسے کہیں اور بانٹیں گے یوں یہ پیارا سا سلسلہ چلتا رہے گا :) :) :)
 
ویسے کیا کسی نے ہماری غدیر بٹیا کو بتایا کہ وہ بے حد سوئیٹ ہیں۔ :) :) :)
 
Top