فرحت کیانی

لائبریرین
ہاں تو پکوان بدل بہن ہیں تو ڈانٹ نہیں سکتیں کیا
فرحت اپیا بتائیں ذرا:p

تو بھیا میرا کیا قصور بھلا؟

کیوں نہیں ڈانٹ سکتیں بھلا۔ڈانٹ کہیں بھی کسی کو بھی پلائی جا سکتی ہے۔ آپ بتائیں عائشہ کس لئے ڈانٹنا ہے :cowboy: ؟ (سعود بھائی نے تو نہیں سُنا نا :angel: )
 
غدیر زھرا

لائبریرین
ہماری غدیر بٹیا نے آخری دفعہ اپنے گالوں کا غبارہ بنا کر اسے مکا مار کر کب پھوڑا؟ :) :) :)
بچپن میں کہیں پھوڑا تھا :p
لیکن اب آپ نے یاد کروایا تو ابھی ابھی پھر اس عمل کو دہرایا :heehee:
اففف کتنا مزا آتا ہے ناں ایسا کرنے سے :happy:
 
کیوں نہیں ڈانٹ سکتیں بھلا۔ڈانٹ کہیں بھی کسی کو بھی پلائی جا سکتی ہے۔ آپ بتائیں عائشہ کس لئے ڈانٹنا ہے :cowboy: ؟ (سعود بھائی نے تو نہیں سُنا نا :angel: )
ڈانٹ جیسی تو کوئی بات نہیں سنی، ہاں کچھ پینے پلانے کا ذکر ہو رہا ہے۔ اگر قصہ شربت کا ہو تو ہمیں شریک محفل مانا جائے! :) :) :)
 
بچپن میں کہیں پھوڑا تھا :p
لیکن اب آپ نے یاد کروایا تو ابھی ابھی پھر اس عمل کو دہرایا :heehee:
اففف کتنا مزا آتا ہے ناں ایسا کرنے سے :happy:
ہمیں لگ رہا تھا بچو جی کہ بٹیا ایسا کچھ کرنے کی آخری تاریخ بھول چکی ہوں گی اس لیے فوراً کر کے اسی کو رپورٹ کرنے والی ہیں۔ اب اگلا تجربہ یہ کریں کہ مکا مار کر پھوڑنے کے بجائے گالوں کے غبارے کو شہادت کی انگلی چبھو کر پنکچر کریں۔ :) :) :)
 
:ROFLMAO:
بھیا اس طرح تو ہوا ہی نہیں پنکچر :battingeyelashes: آپ نے آخری بار کب کیا تھا ایسے :p
ویسے میں ہنسوں تب بھی میرے گالوں کا غبارہ پنکچر ہو جاتا ہے ان میں خال پڑنے سے :p
 
:ROFLMAO:
بھیا اس طرح تو ہوا ہی نہیں پنکچر :battingeyelashes:
آپ نے غبارے کو پوری طرح پھلایا نہیں ہوگا یا پھر انگلی سبک انداز سے چبھوئی ہوگی۔ :) :) :)
آپ نے آخری بار کب کیا تھا ایسے :p
ہم تو کم و بیش روزآنہ ہی ایک آدھ دفعہ کر لیتے ہیں۔ آپ کی بھتیجی ہیں، وہ ہم سے بات کرتی ہیں تو ان کے ساتھ بھی کرتے ہیں۔ بلکہ ان سے تو ناک بھی لڑاتے ہیں۔ :) :) :)
ویسے میں ہنسوں تب بھی میرے گالوں کا غبارہ پنکچر ہو جاتا ہے ان میں خال پڑنے سے :p
ارے واہ، گالوں میں گڑھا پڑنے سے ہمیں ہماری پیاری سی ماموں زاد بہن یاد آ گئیں۔ اب ان کو فون کرنا ہوگا۔ :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
آپ نے غبارے کو پوری طرح پھلایا نہیں ہوگا یا پھر انگلی سبک انداز سے چبھوئی ہوگی۔ :) :) :)

ہم تو کم و بیش روزآنہ ہی ایک آدھ دفعہ کر لیتے ہیں۔ آپ کی بھتیجی ہیں، وہ ہم سے بات کرتی ہیں تو ان کے ساتھ بھی کرتے ہیں۔ بلکہ ان سے تو ناک بھی لڑاتے ہیں۔ :) :) :)

ارے واہ، گالوں میں گڑھا پڑنے سے ہمیں ہماری پیاری سی ماموں زاد بہن یاد آ گئیں۔ اب ان کو فون کرنا ہوگا۔ :) :) :)
ہاں شاید ٹھیک سے انگلی نہیں چبھوئی تھی :angel:
ماشاءاللہ کیا نام ہے میری شونو کا ؟:bighug: کتنی بڑی ہے ؟ آپ اس کی باتیں بتایا کیجیئے گا ناں پلیز۔ مجھے بچے بہت پیارے لگتے ہیں :bighug:
آپ بہنا کو فون ضرور کیجیئے گا :)
 
Top