غدیر زھرا

لائبریرین
درختوں کو توجہ ملے تو ان میں جان لوٹ آنا کون سی بڑی بات ہے بٹیا رانی؟ :) :) :)
اب میں اس بات کی وسعتوں میں کھو گئی ہوں بھیا :)
کسی کو بھی توجہ دی جائے تو وہ کھل اُ ٹھتا ہے ۔ ہم واقعی ہی میں سوکھے درخت اور مرجھائے ہوئے پودے کو اپنی توجہ سے زینتِ چمن بنا سکتے ہیں :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
بخدا ہم یہی پوچھنے والے تھے کہ ہماری دلاری پری سوئیں گی کب؟ اور یہاں آئے تو دیکھا کہ ایسا پیغام موجود ہے۔ :) :) :)
میں جلدی سو نہیں پاتی اور کروٹیں بدلنے سے بہتر تھا میں اپنے بھیا سے بات کرتی سو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
لیکن کیوں کہ صبح اُٹھنے میں حیل و حجت کرنے پر امی سے ڈانٹ پڑنے کا خدشہ ہے سو مجھے جانا ہی چاہیئے :) اپنا ڈھیرررر سارا خیال رکھیئے گا :) اور آج اتنے پیارے بھیا سے ملوانے پر تشکر :) :) :)
فی امان اللہ :)
 
میں جلدی سو نہیں پاتی اور کروٹیں بدلنے سے بہتر تھا میں اپنے بھیا سے بات کرتی سو ------------۔ :)
لیکن کیوں کہ صبح اُٹھنے میں حیل و حجت کرنے پر امی سے ڈانٹ پڑنے کا خدشہ ہے سو مجھے جانا ہی چاہیئے :) اپنا ڈھیرررر سارا خیال رکھیئے گا :) اور آج اتنے پیارے بھیا سے ملوانے پر تشکر :) :) :)
فی امان اللہ :)
رات ہم بھی جلدی نہیں سوئے تھے اس لیے یہ تلقین بھی نہیں کر سکتے کہ بٹیا جلدی سویا کریں اور جلدی اٹھا کریں۔ خیر پھر کسی روز جب ہم خود ایسا کریں گے تو بٹیا کو ضرور تلقین کریں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
 
وعلیکم السلام دلاری غدیر بٹیا رانی۔ الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور ہمارا دن بھی معمول کے مطابق گزرا۔ اب تو خاصی رات ہو چلی ہے۔ :) :) :)
 
Top