فلک شیر

محفلین
لیکن آپ تو انگریزی پڑھتے اور پڑھاتے ہیں وہ بھی ہر کسی کو سمجھ تھوڑی نہ لگتی ہے بھیا :)
مگریہ سائنسی اصطلاحات.............خیر صرف نحو سے تو آسان ہی ہیں یہ........:)
لیجیے بٹیا! اب ہم چلتے ہیں.................:):):)
اچھا سا ناشتہ کجیے......اور ..........تھوڑی دیر بعد پھر ضمنی ناشتہ کیجیے ........فی امان اللہ.........:):):)
 
Top