فلک شیر

محفلین
میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
ابھی پرچے ختم ہوئے کہ نہیں؟ :)
آخری بنڈل باقی ہے .......اور گڑیا کے بھیا سست بھی اتنے واقع ہوئے ہیں کہ ایک ایک پرچہ جانچتے ہوئے بیس پچیس منٹ لگ جاتے ہیں..........:) :) :)
دیگر احباب اتنی دیر میں سات آٹھ تو آسانی سے لڑھکا دیتے ہیں...........مگر ہمیں تو اس ’قتل عام ‘کی ہمت نہیں پڑھتی ............
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

میں ہیلپ کروں بھیا؟ :)
 
جی نہیں اپنے اس پیغام میں سوالیہ نشان کی تشریح کریں بھیا صاحب!
سوال یہ اٹھتا ہے کہ میں کسی کام کے بغیر بھیا کو بلا بھی نہیں سکتی؟ :cautious:

اگر ایسا تاثر جاتا ہے تو یقیناً وہ پیغام قابل مواخذہ ہے! لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا بھیا بلا ضرورت سوالیہ نشان بھی نہیں لگا سکتے؟ :) :) :)
 
بلا ضرورت تو لگا سکتے ہیں بلا اجازت نہیں لگا سکتے :p

ایک محفلین ہیں جن کے کی بورڈ میں نشانات کے نام پر سوائے سوالیہ نشان کے اور کچھ بھی نہیں۔۔۔ وہ اجازت لینے پر اتر آئیں پھر تو اجازت ناموں کا کچھ ایسا انبار ہوگا جیسا فلک شیر بھائی کے سامنے پرچوں کا انبار ہے۔ :) :) :)
 
کون سے محفلین ہیں بھیا؟
 
Top