عائشہ عزیز

لائبریرین
مگریہ سائنسی اصطلاحات.............خیر صرف نحو سے تو آسان ہی ہیں یہ........:)
لیجیے بٹیا! اب ہم چلتے ہیں.................:):):)
اچھا سا ناشتہ کجیے......اور ..........تھوڑی دیر بعد پھر ضمنی ناشتہ کیجیے ........فی امان اللہ.........:):):)
اب یہ صرف نحو کیا ہوتا ہے بھیا؟
جی بھیا ٹھیک ہے۔ خیریت سے جائیے
ناشتہ تو کر لیا میں نے۔۔۔ لسی کا :)
اوکے بھیا۔۔ اللہ حافظ
 
Top