عینی شاہ
محفلین
ہممم اچھا چلو دکھاؤں گئ ۔۔پارے شے مانو بلے کولیکن میں تو نہیں دیکھا ناں
ہممم اچھا چلو دکھاؤں گئ ۔۔پارے شے مانو بلے کولیکن میں تو نہیں دیکھا ناں
ٹھیک ہے میں انتظار کروں گیہممم اچھا چلو دکھاؤں گئ ۔۔پارے شے مانو بلے کو
بھیا بس جائیں آپ
بھیا بس جائیں آپ
آج کلاس نہی ہے تمہاری ؟ میری ہے 11 بجے جانا ہے اتنی گرمی میںٹھیک ہے میں انتظار کروں گی
آپ کونسا میری بات مانتے ہیں بھیا جو بتاؤں کہ کہاں جائیںآدھی روات کو کہاں جائیں شونا پری؟
نہیں آج ہم ساری کلاس نے مل کر چھٹی کی ہے اسی لیے یہاں نظر آ رہی ہوںآج کلاس نہی ہے تمہاری ؟ میری ہے 11 بجے جانا ہے اتنی گرمی میں
آپ کونسا میری بات مانتے ہیں بھیا جو بتاؤں کہ کہاں جائیں
ہاں ایک ہی ہے ۔۔سر کو بھی آج ہی یاد آیا تھا ۔۔نہیں آج ہم ساری کلاس نے مل کر چھٹی کی ہے اسی لیے یہاں نظر آ رہی ہوں
تمہارا ایک ہی لیکچر ہے آج؟
آپ کان بند کر لیں بھیااب یہ دن آ گئے ہیں! ایسا بھی سننا تھا ہمیں!
چلو گھنٹے بھر کی ہوگی پھر توہاں ایک ہی ہے ۔۔سر کو بھی آج ہی یاد آیا تھا ۔۔
آپ کان بند کر لیں بھیا
ہاں پورا ایک گھنٹہ ۔۔بیٹھ کر سر کو سنوچلو گھنٹے بھر کی ہوگی پھر تو
تاکہ آپ کو وہ سننا نہ پڑےکِس کے؟
میں سمجھ سکتی ہوںہاں پورا ایک گھنٹہ ۔۔بیٹھ کر سر کو سنو
تاکہ آپ کو وہ سننا نہ پڑے
میں سمجھ سکتی ہوں
تو پھر آپ کہیں گے اب ہمیں یہ بھی سننا تھااگر امی جان کہیں گی پھر تو سننا ہی ہوگا۔