شمشاد
لائبریرین
کہاں سے لے لوں، پتہ بھی ہے کتنا مہنگا ہے۔چاچو اب آپ نیا کمپیوٹر لے لیں
بلکہ ایک عدد لیپ ٹاپ ہی لے لیں
کہاں سے لے لوں، پتہ بھی ہے کتنا مہنگا ہے۔چاچو اب آپ نیا کمپیوٹر لے لیں
بلکہ ایک عدد لیپ ٹاپ ہی لے لیں
کتنا مہنگا ہے چاچو؟کہاں سے لے لوں، پتہ بھی ہے کتنا مہنگا ہے۔
جزاک اللہبھیا بہت زبردست تصاویر ہیں میرا پیارا سا درخت
اب یہ تصاویر ہمیشہ میرے پاس محفوظ رہیں گی
اب عائشہ بہنا بتائیں کہ میں بھیا کو شکریہ کے متبادل کے طور پر کیا کہوں
جزاک اللہ بھیا & بہناجزاک اللہ
جزاک اللہ بھیا & بہنا
میرے والا کمپیوٹر اب کون لے گا اور نیا والا تین ہزار ریال کا ہے۔ اب اتنے ریال کہاں سے لاؤں؟کتنا مہنگا ہے چاچو؟
اپنا کمپیوٹر بیچ دیں ناں
ویسے بھی لیپ ٹاپ کی بٹن بہت سوفٹ ہوتے ہیں ناں تو ٹائپنگ کرنے سے انگلیاں بھی نہیں تھکیں گی۔
جی چاچومیرے والا کمپیوٹر اب کون لے گا اور نیا والا تین ہزار ریال کا ہے۔ اب اتنے ریال کہاں سے لاؤں؟
اللہ کا کرم ہے آپی میں بھی ٹھیک ٹھاک۔
اور مصروفیت تو لگتا ہے آج کل جیسے بن بلائے مہمان کی طرح
بسیرا کیے ہوئے ہے
آپ کہیں کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں
میں نے نہیں بننا شہزادی
مجھے نہیں اچھا لگتاا بس
اپیا جییی ی
میں نے آپ کو جانے نہیں دینا تھا
اللہ حافظ، شب بخیر
اوہو یہ تو برا ہوا۔گھر والے میں نئی ہارڈ ڈسک دلوائی ہے۔ پرانی والی سے کچھ بھی نہیں ملا۔ سب ڈیٹا ضائع ہو گیا۔
اچھا تو چالاکو اپیاااااسی لئے تو کہا نا۔ ڈانٹ اور پٹائی کی جگہ پر۔
کوئی بات نہیں اپیابہت دیر ہو گئی تھی نا عائشہ تو چلی گئی۔ ویسے یہ پیغام اس وقت دیکھ لیتی تو کچھ دیر ضرور رکتی۔
اب تو ہو گیا جو ہونا تھا۔اوہو یہ تو برا ہوا۔