وہ نہی بتا رہے ۔۔تم ہی بتا دو ناعینی بھیا بھی تو بڑے ہیں ناں ان سے پوچھ لو
ہاں عائشہ اج کافی کام نکالا ہے میں نے اور ابھی آنکھوں میں درد ہو رہا تھا ۔۔اج یہاں اتنی گرمی تھی کہ بس کیا بتاؤںٹھیک گزرا عینی
تم تو لگتا ہے آج سارا دن پڑھتی رہیں
میں نے آواز بھی دی تھی یہاں
ہی ہی ہیمانو بلی اس کو ڈانٹنا مت، نہیں تو اس نے رونا شروع کر دینا ہے۔
عینی تم یوں کہو ناںوہ نہی بتا رہے ۔۔تم ہی بتا دو نا
اوہو چلو اب کچھ دیر ریسٹ کر لوہاں عائشہ اج کافی کام نکالا ہے میں نے اور ابھی آنکھوں میں درد ہو رہا تھا ۔۔اج یہاں اتنی گرمی تھی کہ بس کیا بتاؤں
نہی بابا جان گھر پہ نہی ہیں ۔۔امی جان تو ویسے ہی نہی بول سکتیں اور لالہ اپنے بیڈروم میں ہیں اوپر ۔۔اب اپ خود ہی اندازہ لگائیں کہ کون سو رہا ہے جن سے میں ایسے اوٹپٹنانگ سوال پوچھ سکتی ہوںسارے بڑے ابھی سو رہے ہیں؟
ہاں ریسٹ کرنے تو آئی ہوں یہاںاوہو چلو اب کچھ دیر ریسٹ کر لو
یہاں بھی بہت گرمی تھی آج اور ناں یہاں بجلی بھی بہت زیادہ بند ہوئی
ویری گڈ!ہاں ریسٹ کرنے تو آئی ہوں یہاں
بھیا آپ بھی تو میرے بڑے ہیں آپ ہی بتا دیں نا پلیزززززززززززاب اسائنمنٹ تو اسائنمنٹ ہوتے ہیں!
نہی بابا جان گھر پہ نہی ہیں ۔۔امی جان تو ویسے ہی نہی بول سکتیں اور لالہ اپنے بیڈروم میں ہیں اوپر ۔۔اب اپ خود ہی اندازہ لگائیں کہ کون سو رہا ہے جن سے میں ایسے اوٹپٹنانگ سوال پوچھ سکتی ہوں
بھیا آپ بھی تو میرے بڑے ہیں آپ ہی بتا دیں نا پلیززززززززززز
وہ سو رہی ہیںاور مدھو آپا کہاں ہیں؟
ہو سکتا ہے اس کے باد کے لوگوں کو بھی پتہ ہی ہواس لفظ کا مطلب تو دادی جان یا امی جان کی پیڑھی کو ہی معلوم ہوگا۔۔۔ اس کے بعد کے لوگوں کو تو خال خال ہی معلوم ہوگا۔
السلام علیکم انکل کیسے ہیں آپ ؟مانو بلی اس کو ڈانٹنا مت، نہیں تو اس نے رونا شروع کر دینا ہے۔
ہو سکتا ہے اس کے باد کے لوگوں کو بھی پتہ ہی ہو
چلیں نا اب اپ بتا دیں ۔۔۔جلدی کریں ناہاں کچھ لوگوں کو معلوم ہو سکتا ہے لیکن کم کم!
چلیں نا اب اپ بتا دیں ۔۔۔ جلدی کریں نا