یہ رہی غدیر بٹیا کی فرمائش پر بڑے کچھوئے کی تصویر! :) :) :)

IMG_20130607_163111.jpg


اور وہیں پاس موجود غدیر بٹیا کا لاڈلا سوکھا درخت! :) :) :)

IMG_20130607_163140.jpg


اور اس درخت کا مختصر تعارف! :) :) :)

IMG_20130607_163303.jpg
 

غدیر زھرا

لائبریرین
السلام علیکم بھیا :)
بھیا مجھے نظر نہیں آ رہیں تصاویر :sad2:
جیسے ہی آئیں میں بتاؤں گی ۔
اور اس بار تو آپ کو شکریہ کہنا بنتا ہے ناں :) :) :)
ڈھیر سارا شکریہ :)
اب میں انتظار کرتی ہوں پردے سے ان کے عیاں ہونے کا :)
 
Top