السلام علیکم !.................
مرشد ہی بتائیں گے........بڑی مزے کی چیز ہے ویسے........بٹیا رانی سیکھیں گی؟..........اب یہ صرف نحو کیا ہوتا ہے بھیا؟
صرف: الصرف ام العلوم
نحو: النحو فی الکلام، کالملح فی الطعام
اللہ اکبر.................
لیکن عمر لیتا ہے یہ کام بھی مرشد!
ضرور سیکھوں گی بھیامرشد ہی بتائیں گے........بڑی مزے کی چیز ہے ویسے........بٹیا رانی سیکھیں گی؟..........
نہ کریں بھیاصرف: الصرف ام العلوم
نحو: النحو فی الکلام، کالملح فی الطعام
درایں چہ شک!
لطف تو تب ہے جب عربی کے نحو و صرف فارسی میں پڑھیے۔۔۔ "گر تو خواہی کہ مضارع بنا کنی، پس علامت مضارع۔۔۔ ۔۔۔ الخ"
ضرور سیکھوں گی بھیا
اللہ حافظ بھیا لوگ
شب بخیر
اللہ حافظ بھیا لوگ
شب بخیر
مرشد سے درخواست کرتے ہیں...........کہ ہم دونوں بہن بھائیوں کو سکھا ہی ڈالیں ایک آدھ ماہ میں...........
گر تو خواہی کہ مرکب توصیفی بنا کنی، پس مطابقت مفرد و جمع در موصوف و موصوف علیہ لازم است۔.۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اس کے لیے پہلے ہمیں سیکھنا ہوگا۔
وعلیکم السلام ...........السلام علیکم۔۔۔ ۔
مرشد! خیال برا نہیں ہے............