عائشہ عزیز
لائبریرین
نیند آ رہی تھی ناں بھیا جیاللہ حافظ شونا پری۔ چار پیغامات اور بھیج دیتیں تو کیا بگڑ جاتا بھلا؟
نیند آ رہی تھی ناں بھیا جیاللہ حافظ شونا پری۔ چار پیغامات اور بھیج دیتیں تو کیا بگڑ جاتا بھلا؟
ٹھیک ہوں بھیاالحمداللہ۔ آپ ؟
یہاں مجھے یاد کیا جا رہا ہے ناں؟ان چیزیوں کے لیے کسی اہل علم و ہنر سے رابطہ کرنا ہوگا۔
ہاں بھیا اب کہہ دیں کہ آپ مشکل باتیں نہیں کرتےبٹیاااااااااا رانی.........................
اوہو سلام نہیں کیا
السلام علیکم بھیا
کیسے ہیں آپ؟
میں ٹھیک ہوں مشکل باتیں کرنے والے بھیاوعلیکم السلام! بٹیا پری کیسی ہیں؟
ہاں بھیا اب کہہ دیں کہ آپ مشکل باتیں نہیں کرتے
ایسی جیسی میں کرتی ہوں بھیابھلاآسان باتیں کیسی ہوتی ہیں......................گڑیا پری بتائیں گی کیا.....
میں ٹھیک ہوں مشکل باتیں کرنے والے بھیا
آپ کیسے ہیں؟
ہاؤ سوئیٹ بھیااااآسان باتیں کرنے والی بٹیا رانی! بھیا بخیریت ہیں اور ہانیہ بٹیا رانی سے لڑائی جاری ہے............
ایسی جیسی میں کرتی ہوں بھیا
جس میں مدھوا ، عروض ، نحو، وغیر نہیں ہوتے اور جس مرکب توصیفی بنا کنی بھی نہیں ہوتا اور جس میں بہت کٹھن ڈگر پنگھٹ بھی نہیں ہوتی۔۔ بس آسان آسان چیزیں ہوتی ہیں۔
آسان باتوں کو سوجھنے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی بھیااااجیسے ...........جیسے...........جیسے..........کئی سوجھی ہی نہیں نا آسان بات.........
ہاؤ سوئیٹ بھیاااا
ہانیہ کو میرے طرف سے پیار کیجئے گا
گڑیا بولتی ہیں؟
آسان باتوں کو سوجھنے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی بھیاااا
مشکل باتیں سوجھتی ہیں آپ کو اتنا بھی نہیں پتا
اففف یعنی ابھی سے دھمکیاں دینے لگی ہیں۔۔ پھر تو گاڑی فوراَ آپ کو مل گئی ہو گی بھیاایسا ویسا بولتی ہیں.........دن بھر یہی مشغلہ ہے ان کا........اپنی والدہ محترمہ کو تو بولنے ہی نہیں دیتیں.......
چند روز قبل ہم گاڑی میں اپنے دوست کے ساتھ آ رہے تھے.......اس سے کہنے لگیں، آپ گاڑی سے اتر جائیں اور گاڑی میرے بابا کو دے دیں........ورنہ رستے میں کھڑی پولیس آپ کو چھ گولیاں مار دے گی اور آپ مر جائیں گے.............
ابھی نرسری میں داخل نہیں ہوئیں ..........
مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے بھیابھیا کے ساتھ کچھ الٹ ہے شاید.............
اففف یعنی ابھی سے دھمکیاں دینے لگی ہیں۔۔ پھر تو گاڑی فوراَ آپ کو مل گئی ہو گی بھیا