فلک شیر
محفلین
جی چھٹی ہی سمجھیں لیکچر نہی ہے نا کوئی تو مزے ہوئے نا
جی بیٹا.........اچھا اچھا سا دن گزاریے............کوئی نئی ڈش بنائیے اور...........
جی چھٹی ہی سمجھیں لیکچر نہی ہے نا کوئی تو مزے ہوئے نا
ڈش بنایئے ،ڈانٹ کھایئے پھر منہ بناتے ہوئے کبھی کوئی ڈش نا بنانے کا ارداہ کر لیجے ہے ناجی بیٹا.........اچھا اچھا سا دن گزاریے............کوئی نئی ڈش بنائیے اور...........
ڈش بنایئے ،ڈانٹ کھایئے پھر منہ بناتے ہوئے کبھی کوئی ڈش نا بنانے کا ارداہ کر لیجے ہے نا
ڈش ،منہ اور ڈانٹ کا آپس میں پرانا تعلق ہے نا پری بٹیا!
بلکہ کئی پکوانوں میں "ڈانٹ - حسب ذائقہ/ضرورت" اجزائے ترکیبی میں لکھا ہوتا ہے۔
ویسے اگر منہ کو نکال دیا جائے تو ڈ سے ڈانٹ ڈش بنانے سے پہلے پڑے گی یا بعد میںڈش ،منہ اور ڈانٹ کا آپس میں پرانا تعلق ہے نا پری بٹیا!
ویسے اگر منہ کو نکال دیا جائے تو ڈ سے ڈانٹ ڈش بنانے سے پہلے پڑے گی یا بعد میں
بٹ میں نے تو ابھی بریکفاسٹ نہی کیا صبح اٹھ کت ٹینگ پیا ۔۔۔پھر لسی بنی تو وہ پی لی ۔۔ابھی بریکفاسٹ کا دل نہی ہے ۔اس لیے زادا تو کھایا نہی میں نےزیادہ کھانے کے بعد یوں لوٹ کر کھانا ہضم کرنے کی ترکیب بھی خوب ہے۔
بٹ میں نے تو ابھی بریکفاسٹ نہی کیا صبح اٹھ کت ٹینگ پیا ۔۔۔ پھر لسی بنی تو وہ پی لی ۔۔ابھی بریکفاسٹ کا دل نہی ہے ۔اس لیے زادا تو کھایا نہی میں نے
جی بلکل ویسے اپ کیا کرتے ہیں انکلپھر تو بٹیا پری بچ جائیں گی نا ڈانٹ سے.......... نہ پہلے نہ بعد
جی گرمی اتنی ہے کہ دل نہی کر رہا کچھ بھی کھانے کوافف! ابھی تک ناشتہ نہیں کیا شونا پری نے؟
جی گرمی اتنی ہے کہ دل نہی کر رہا کچھ بھی کھانے کو
وہ بنا کر کون دے مجھےآم کا پنا بنا کر پی لیں شونا پری۔
وہ بنا کر کون دے مجھے
اب کون جائے گرمی میں کچن میں ۔۔ترکیب تو شونا پری کو معلوم ہی ہے، خود ہی کوشش کر لیں۔
اب کون جائے گرمی میں کچن میں ۔۔
جی لسی اور ٹینگ تو پی لیا ہے ۔۔یہ بیل کا شربت کیا ہوتا ہےتو لسی پی لیں یا گنے کا رس مل جائے تو وہ پی لیں اور اس سے بھی بہتر ہوگا کہ بیل کا شربت بنوا کر پی لیں۔
جی لسی اور ٹینگ تو پی لیا ہے ۔۔یہ بیل کا شربت کیا ہوتا ہے
واووووووووووووو مزے دار ۔۔۔یہ رہا۔۔۔