شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

صبح سے کاموں میں الجھا ہوا تھا۔ اب جا کے کہیں فرصت ملی ہے لیکن وہ بھی بہت تھوڑی دیر کے لیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان آ کر پریشانیاں بھی تو اتنی ہی زیادہ ہیں ناں، جن کا میں عادی نہیں ہوں، کبھی بجلی نہیں اور کبھی پانی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مانو بلی وہ کیا ہے کہ میں عادی نہیں ہوں ناں، اس لیے مشکل لگتا ہے۔ اور جب تک عادی ہوں گا تب تک چھٹی ختم ہو جائے گی۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مانو بلی وہ کیا ہے کہ میں عادی نہیں ہوں ناں، اس لیے مشکل لگتا ہے۔ اور جب تک عادی ہوں گا تب تک چھٹی ختم ہو جائے گی۔
ہاں جی چاچو میں سمجھ سکتی ہوں
اللہ آپ کی مشکل آسان کرے جب تک آپ رہیں بجلی بھی ٹھیک رہے اور پانی بھی
 
Top