ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام چاچو ، ابھی لاتی ہوں چائے ،السلام علیکم
چائے لائی ہو میرے لیے کہ نہیں؟
ابھی تک آپ لاہور میں ہیں کیا ؟
وعلیکم السلام چاچو ، ابھی لاتی ہوں چائے ،السلام علیکم
چائے لائی ہو میرے لیے کہ نہیں؟
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم
مجھے بھی یہاں گپ شپ کرنا سکھا دے کوئی ۔۔
مجھے یہاں اس دھاگے میں آ کر باتیں بھول جاتی ہیں ۔وعلیکم السلام چاچو
ہائیں یہ کیا بات ہوئی بھلا؟
حالانکہ آپ اتنی مشکل اور لمبی لمبی باتیں کرتے ہیں چاچو کہ میری سمجھ میں نہیں آتیںمجھے یہاں اس دھاگے میں آ کر باتیں بھول جاتی ہیں ۔
سمجھ نہیں آتا کیسے باتیں کروں ۔ ؟
لاہور تو بہت دور ہے، میں تو پنڈی سے بھی آگے ہوں۔وعلیکم السلام چاچو ، ابھی لاتی ہوں چائے ،
ابھی تک آپ لاہور میں ہیں کیا ؟
بس اسی ڈر سے بات بھول جاتی ہے کہ معصوم سی بٹیا پریشان ہو جاتی ہیںحالانکہ آپ اتنی مشکل اور لمبی لمبی باتیں کرتے ہیں چاچو کہ میری سمجھ میں نہیں آتیں
شمشاد بھائی آپ پر سلامتی ہو ۔ کہاں کی سیر کر رہتے ہیں ۔لاہور تو بہت دور ہے، میں تو پنڈی سے بھی آگے ہوں۔
ذرا چینی کم رکھنا بٹیاوعلیکم السلام چاچو ، ابھی لاتی ہوں چائے ،
ابھی تک آپ لاہور میں ہیں کیا ؟
نایاب بھائی جیسا کے آپ کے علم میں ہے کہ میں پاکستان میں ہوں، تو کئی ایک جگہوں پر گیا ہوں اور ابھی بہت سی جگہوں پر جانا ہے۔ ٹیکسلا جانا ہوا تھا آخر میں۔شمشاد بھائی آپ پر سلامتی ہو ۔ کہاں کی سیر کر رہتے ہیں ۔
میری چائے پر نظریں نہ رکھیں۔ذرا چینی کم رکھنا بٹیا
ارے نہیں توبس اسی ڈر سے بات بھول جاتی ہے کہ معصوم سی بٹیا پریشان ہو جاتی ہیں
کیوں کسی کو چینی ہوگئی ہے کیا؟ذرا چینی کم رکھنا بٹیا
اللہ تعالی خیروعافیت کو سدا آپ کے ہمراہ رکھے آمین ۔نایاب بھائی جیسا کے آپ کے علم میں ہے کہ میں پاکستان میں ہوں، تو کئی ایک جگہوں پر گیا ہوں اور ابھی بہت سی جگہوں پر جانا ہے۔ ٹیکسلا جانا ہوا تھا آخر میں۔
مشکل تو آج کل چھوٹی گڑیا کی باتیں لگتی ہیں ۔ارے نہیں تو
آپ مشکل باتیں کیا کریں ناں چاچو
چھوٹی گڑیا کیسی ہیں؟
بھائی درست کہا چائے اپنی اپنیمیری چائے پر نظریں نہ رکھیں۔
نہیں بھائی ابھی کرم ہے اللہ کا کہ چینی میں خود کفالت اختیار نہیں کی ۔ بس چینی کم ہی اچھی چائے میں ۔کیوں کسی کو چینی ہوگئی ہے کیا؟