قرۃالعین اعوان
لائبریرین
کیوں بھیا؟آپ کے یہ درا شک پر رشک آرہا ہے۔
کیوں بھیا؟آپ کے یہ درا شک پر رشک آرہا ہے۔
اشک کی نعمت بے بہا ہے نا۔کیوں بھیا؟
سچ کہا آپ نے بھیااشک کی نعمت بے بہا ہے نا۔
ورجینیا بیچ کنوینشن سینٹر کا اسٹریٹ ویو۔۔۔ آپ کی جی کرے تو اس علاقے میں یوں ہی سڑکوں پر آن لائن چہل قدمی بھی کر سکتے ہیں۔واوووووو! شاندار عید رہی ہوگی آپ کی تو۔ اس جگہ کا اتہ پتہ بھی بتا دیں
اور آپ اس نعمت بے بہا سے بہرہ ور ہیں بلکہ در اشک پر براجمان ہیں۔سچ کہا آپ نے بھیا
اور آپ اس نعمت بے بہا سے بہرہ ور ہیں بلکہ در اشک پر براجمان ہیں۔
بہت خوب۔ ہم مٹرگشتی کرتے ہیں۔ورجینیا بیچ کنوینشن سینٹر کا اسٹریٹ ویو۔۔۔ آپ کی جی کرے تو اس علاقے میں یوں ہی سڑکوں پر آن لائن چہل قدمی بھی کر سکتے ہیں۔
ذرا ہمارے لیے بھی در وا کرنا۔
جی بھیا اللہ کرے جلد اس طرف توجہ دے سکوں!ذرا ہمارے لیے بھی در وا کرنا۔
ارے!! یہ بات کہاں سے نکل آئی؟!جی بھیا اللہ کرے جلد اس طرف توجہ دے سکوں!
دعا کیجئے!
یہی تو بات کہی آپ نے بھیا!ارے!! یہ بات کہاں سے نکل آئی؟!
لیکن پانی سے تو مجھے ڈر لگتا ہے ناں بھیااففف نہیں!!!۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بھیا کو سمندری لہروں میں دھکیلنے کی نہیں ہوتی، اچھا!
اپیا کچھ غلط ہوا تھا ناں تو اس لیے چلی گئیپری کہاں چلی گئیں؟
افففففففففففففففاپیا کچھ غلط ہوا تھا ناں تو اس لیے چلی گئی
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
ارے نہیں آپ سے تھوڑی ناںاففففففففففففففف
کیا غطی ہوگئی تھی اپیا سے؟
پھر کس سے ناںارے نہیں آپ سے تھوڑی ناں
پی ایم میں بتاتی ہوںپھر کس سے ناں
اپیا کو بتایا بھی نہیں
پی ایم میں بتاتی ہوں