عائشہ عزیز

لائبریرین
اس قدر مفصل جواب کے لیے ہم بٹیا رانی کے شکرگزار ہیں:):):)
ضمنی سوال یہ پیدا ہوتا ہے، کہ جواب کے آغاز و اختتام پہ مسکراہٹ کی اقسام میں ’بین السطور‘قسم کا فرق پایا جاتا ہے............اس کی وضاحت فرمائی جاوے.........:):):)
ہاں تو بھیا یہ اب خود سمجھ لیں ناں :rollingonthefloor:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یعنی ارواح ثلاثہ..............:):):)
انکل پلیززززززززززززززززز آسان ۔۔۔ ۔:atwitsend:ارواح تو روح کی جمع ہے اب یہ سیکنڈ ورڈ کیا ہے :idontknow:
تشریح مرشد سے کروا لیں نا پری بٹیا!!:):):)
جی بہتر مرشد! بٹیا رانی کے حوالے یہ بھی....:):):)
مجھے پہلے ہی پتا تھا یہ بھی مشکل بات مجھے ہی بتانی ہوگی۔:rolleyes:
عینی مینی دیکھو ناں عربی میں ثلاثہ تین کو بولتے ہیں ۔۔۔ گنتی تو پڑھی ہوگی ناں
اب ارواح ثلاثہ کا مطلب ہوا۔۔۔ تین روحیں۔۔ ہائے اللہ جی!!! یہ ہم کہاں روحوں کی باتوں میں آگئے۔۔ مجھے ڈر لگ جائے گا
 
Top