عینی شاہ
محفلین
عینی کی بچی!! دال دال کچی
عینی کی بچی!! دال دال کچی
ہم تو خاموش رہیں گے.........کہیں گوشا نہ ہو جائیں ہماری بٹیا....جی میں اسے تنگ کر رہی ہوں انکل مزا آ رہا ہے نا
ہاؤ سوئیٹ! سموسے تو مجھے بھی بہت پسند ہیں بھیا۔ ہانیہ گڑیا کے لیے ڈھیر سارا پیار میری طرف سے۔۔
اففف کیسی لڑاکا بلی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ایسے لرتے ہیں کوئی تم نے کبھی پوچھا مجھ سے
مدھو آپی کو بتاتی ہوں ۔۔ٹھہرو آپا جانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بات تو سنیں ادھر آیں جلدی سےٹائپو ہوگئی تھی تم اتنے غور سے مت پڑھو ناں
نہی انکل آپ بھی ہہمارا ساتھ دیں نا ۔۔کوئی نہی گوشہ ہوتی یہہم تو خاموش رہیں گے.........کہیں گوشا نہ ہو جائیں ہماری بٹیا....
ارے بھیا! آپ چپ نہ رہیں آپ سے تھوڑی ناں گوشا ہو جاؤں گی۔۔ یہ عینی کی بچی تو مجھے تنگ کر رہی تھیہم تو خاموش رہیں گے.........کہیں گوشا نہ ہو جائیں ہماری بٹیا....
مدیحہ آپی کو کہوں گی میرے حصے کا میری پیاری سے بہن عینی شاہ کو ڈانٹ لیں۔۔۔ ایک ہی بات ہے ناںمدھو آپی کو بتاتی ہوں ۔۔ٹھہرو آپا جانی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بات تو سنیں ادھر آیں جلدی سے
تمہیں تو کبھی نہی ڈانٹیں گی ۔۔۔ چماٹ تو ادھر پڑے گی چٹاااااااااااااااااااااااااااااااااااخ ۔۔۔مدیحہ آپی کو کہوں گی میرے حصے کا میری پیاری سے بہن عینی شاہ کو ڈانٹ لیں۔۔۔ ایک ہی بات ہے ناں
اس لیے بہتر ہے کہ شکایت لگانے کی غلطی نہ کی جائےتمہیں تو کبھی نہی ڈانٹیں گی ۔۔۔ چماٹ تو ادھر پڑے گی چٹاااااااااااااااااااااااااااااااااااخ ۔۔۔
ارے مجھے تو ابھی پتا چلا ہے بھیاگیلانی سارے ملتان ہی تو ہوتے ہیں.........اب تو سارے پاکستان کو پتہ چل گیا ہے
جی جی انکل جیسے وہ یوسف گیللانی انکلگیلانی سارے ملتان ہی تو ہوتے ہیں.........اب تو سارے پاکستان کو پتہ چل گیا ہے
پھر تمہاری مدیحہ آپی کی کا کیسے پتہ چلے گا انکواس لیے بہتر ہے کہ شکایت لگانے کی غلطی نہ کی جائے
ایہا مخدوم صیب تاں ہن، جنہاں دی بجھ دھرک دی کار ساڈا پاکستان اج ایں حالت اچ ودے................جی جی انکل جیسے وہ یوسف گیللانی انکل
ان کو پتا چل بھی جائے گا تو مجھے کچھ نہیں کہیں گی بچو!پھر تمہاری مدیحہ آپی کی کا کیسے پتہ چلے گا انکو
بھیااااااایہا مخدوم صیب تاں ہن، جنہاں دی بجھ دھرک دی کار ساڈا پاکستان اج ایں حالت اچ ودے................
بٹیا پرییییییی..............پچھلے پانچ برس اخبار نہیں نظر سے گزارا..............ارے مجھے تو ابھی پتا چلا ہے بھیا
گیلانیوں کی خاص زبان...........بھیاااااا
یہ کیا لکھا آپ نے؟