شمشاد

لائبریرین
مانو بلی تمہیں اس کے پورے نام کا علم ہے کہ نہیں؟ اور ہاں تمہیں تو پھر مدھو آپا کا بھی علم نہیں ہو گا کہ وہ کون ہیں؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا اچھا بابا ناراض نہ ہو ۔۔مزاق کر رہی تھی میں ملتان میں رہتی ہوں یار :p
ہاں تو پہلے کبھی بتایا تم نے مجھے
اور تمہارے نام سے تو نہیں پتا چلتا چاچو کیوں کہہ رہے تھے پھر؟ اور مدھو آپی کے نام سے بھی نہیں پتا چلتا
 

فلک شیر

محفلین
ہانیہ گڑیا کیسی ہے بھیا ؟ :)
ماشاءاللہ بالکل ٹھیک...........دوپہر کو ہم ذرا دیر کو گھر گئے تھے.....ہمیں کمرے میں مشکل سے جانے دیا انہوں نے، فرما رہی تھیں ’’بابا! واپس جائیں، پہلے میرے لیے موچھے (سموسے) لے کے آئیں‘‘..........:):):)
 

عینی شاہ

محفلین
ہاں تو پہلے کبھی بتایا تم نے مجھے
اور تمہارے نام سے تو نہیں پتا چلتا چاچو کیوں کہہ رہے تھے پھر؟ اور مدھو آپی کے نام سے بھی نہیں پتا چلتا
اففف کیسی لڑاکا بلی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:unsure:ایسے لرتے ہیں کوئی :cautious:تم نے کبھی پوچھا مجھ سے (n)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ماشاءاللہ بالکل ٹھیک...........دوپہر کو ہم ذرا دیر کو گھر گئے تھے.....ہمیں کمرے میں مشکل سے جانے دیا انہوں نے، فرما رہی تھیں ’’بابا! واپس جائیں، پہلے میرے لیے موچھے (سموسے) لے کے آئیں‘‘..........:):):)
ہاؤ سوئیٹ! سموسے تو مجھے بھی بہت پسند ہیں بھیا۔ ہانیہ گڑیا کے لیے ڈھیر سارا پیار میری طرف سے۔۔ :)
 
Top