عائشہ عزیز

لائبریرین
بٹیا پرییی ییی ی..............پچھلے پانچ برس اخبار نہیں نظر سے گزارا..............
ملتان کے گیلانی اور گوجر خاں کے راجے ...........:):):)
بھیا اخبار کے ناں بس اوپر اوپر سے بڑی والی ہیڈنگز پڑھ لیتی ہوں باقی زیادہ خراب خبریں میرا پڑھنے کا دل نہیں کرتا :(
اب پتا چل گیا ناں :)
 
فلک شیر

محفلین
اور اس کا مطلب کیا ہوا؟
عینی بٹیا انکل گیلانی یعنی یوسف رضا گیلانی کا تذکرہ خیر فرما رہی تھیں...........تو ہم نے بزبان سرائیکی عرض کیا کہ
یہی وہ مخدوم گیلانی صاحب ہیں، جن کی بھاگ دوڑ(کس سلسلہ میں ، یہ تو آپ جانتی ہی ہونگی) نے پاکستان کا یہ والا حال کر دیا ہے............:):):)
 
عینی شاہ

ویسے آپ تو بہت اچھی بول لیتے ہیں سرائکی انکل :rolleyes:
 
فلک شیر

محفلین
میرے بابا سائیں سرائکی ہی ہیں بٹ ۔انکل مجھے سرائکی نہی آتی سمجھ :) نہ بولنا آتی ہے ۔
بری بات...........:):):)
ہم نے دل لگا کر سیکھی ہے سئیں یہ زبان...........خواجہ صیب کوپڑھنے کے لیے .........پٹھانے خان اور زاہدہ پروین کو سننے کے لیے.........
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
عینی بٹیا انکل گیلانی یعنی یوسف رضا گیلانی کا تذکرہ خیر فرما رہی تھیں...........تو ہم نے بزبان سرائیکی عرض کیا کہ
یہی وہ مخدوم گیلانی صاحب ہیں، جن کی بھاگ دوڑ(کس سلسلہ میں ، یہ تو آپ جانتی ہی ہونگی) نے پاکستان کا یہ والا حال کر دیا ہے............:):):)
بالکل بھیا وہی :p
 
عینی شاہ

محفلین
بری بات...........:):):)
ہم نے دل لگا کر سیکھی ہے سئیں یہ زبان...........خواجہ صیب کوپڑھنے کے لیے .........پٹھانے خان اور زاہدہ پروین کو سننے کے لیے.........
یہ تو آپکا ہمارے گھر والا کام ہو گیا ۔۔۔۔مینز آپ بھی رونی کھانی پوئٹری پڑھتے یوں گے ہہے نا اووووووووووووووو مائی گاڈ :eek:
 
عینی شاہ

محفلین
کیوں عینی؟ بہت مشکل ہے کیا؟
ہاں کافی مشکل ہے بٹ میری آپا تو فر فر بول لیتی ہیں اور بھائیان لوگ بھی بٹ مجھے نہ سمجھ آتی ہے نا بولنا ۔۔دادی ماں مجھ سے جب بھی بات کرتی ہیں تو مجھے سمجھ ہی نہی آتی کہ کیا کہا انہوں نے تو وہ کہتی ہیں کے مجھے تو بڑے نخرے آ گئے ہیں میں تو ان سے بات ہی نہی کرتی :pبھئی اب مجھے سمجھ جو نہی آتی کیا کروں پھر :)
 
او او تھوڑی سی بھی سمجھ نہیں آتی۔۔ ویسے آنی چاہیے عینی تم کو۔۔سیکھ لو ناں
دادی اماں سے بات کرنے کے لیے سیکھ لو۔ گھر میں سب کے ساتھ اردو بولتی ہو پھر؟
 
ہاں گھر میں سبھی اردو بولتے ہیں ۔۔تمہیں پتہ ہے میری امی جان پنجابی ہیں :) نہی مجھے نہی سیکھنی سرائکی مجھے بہت مشکل لگتی ہے ۔بس کسی سے پوچھ لیتی ہوں کہ انہوں نے کیا کہا ہے پھر دادی ماں کو آنسر کر دیتی ہوں :)
 
اور پنجابی آتی ہے تم کو؟ :)
آہاں! میرا دل کر رہا ہے سن کر دیکھوں سرائیکی کیسے بولتے ہیں۔۔ شاید میں بول پاؤں :rolleyes:
 
عینی شاہ

محفلین
اور پنجابی آتی ہے تم کو؟ :)
آہاں! میرا دل کر رہا ہے سن کر دیکھوں سرائیکی کیسے بولتے ہیں۔۔ شاید میں بول پاؤں :rolleyes:
نہیں پنجابی آتی نہی لیکن سمجھ آ جاتی ہے ۔۔ایسا کرو تم مدھو آپا کے ساتھ سرائکی بول لیا کرو وہ تمہیں سیکھا دین گی :)
 
Top