ابن سعید
خادم
بھیا کی فرمائش بھلا نماز پر مقدم ہو سکتی ہے؟وعلیکم السلام بھیا
یہ حکم ہے ؟
فجر ہونے والی ہے سوچا نماز پڑھ کر سوتی ہوں
بھیا کی فرمائش بھلا نماز پر مقدم ہو سکتی ہے؟وعلیکم السلام بھیا
یہ حکم ہے ؟
فجر ہونے والی ہے سوچا نماز پڑھ کر سوتی ہوں
تو کیا وہ نالائق نہیں ہو سکتینا! یہ تو اپیا کی پری آئی ہیں
میں تو ڈر گئی بھیابھیا کی فرمائش بھلا نماز پر مقدم ہو سکتی ہے؟
میں تو ڈر گئی بھیا
ویسے بھی سنا ہے کوئی جن بابا آیا ہے
وہ بھلا کسیے نالائق ہوسکتی ہےتو کیا وہ نالائق نہیں ہو سکتی
ترجمہ ۔۔۔؟
ہائے اللہ جی !!!وہ بھلا کسیے نالائق ہوسکتی ہے
وہ تو ایک پیاری سی پری ہیں
جن سے اپیا بہت پیار کرتی ہیں۔
ہائے اللہ جی !!!
ارے بابا ۔۔اتنی دفعہ بولا یوں نہیں کہتے
مسکان ہی مسائل کا حل ہے!ترجمہ ۔۔۔ ؟
یہ کنفیوشس نےکہا یا کنفیوشش نے ؟مسکان ہی مسائل کا حل ہے!
السلام علیکم اپیاجی میرا بچہ
اوکے بچوں میں میں چلی سونے آج تو بہت دیر لگا دی یہاں اب صبح کیسے اٹھا جائے گا
ظاہر ہے کراچی جو پہنچ گئی تھی واپس آتے آتے دیر تو لگنی تھی نا
ہم کو کیا پتا؟ کہا ہوگا کسی پری کے بھیا نے!یہ کنفیوشس نےکہا یا کنفیوشش نے ؟
اچھا بھیاہم کو کیا پتا؟ کہا ہوگا کسی پری کے بھیا نے!
اچھا بھیا
آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہوں گے