اشتیاق علی
لائبریرین
و علیکم السلام!السلام علیکم سب کو
کیسے ہیں امین بھائی؟
و علیکم السلام!السلام علیکم سب کو
اللہ کا شکر آپ سنائیے بھائی جان۔۔۔ کیا چل رہا ہےو علیکم السلام!
کیسے ہیں امین بھائی؟
الحمد اللہ ہم بھی بالکل ٹھیک ہے۔ بس جناب دفتر میں آئے ہیں تھوڑا کام ہو رہا ہے اور تھوری محفل گردی ہو رہی ہے۔اللہ کا شکر آپ سنائیے بھائی جان۔۔۔ کیا چل رہا ہے
یہ کیا بات ہوئی ابھی تو آئے ہیں اور ابھی جا بھی رہے ہیں۔اور اب ہم جا رہے ہیں۔۔۔ فی امان اللہ
یہ کیا بات ہوئی ابھی تو آئے ہیں اور ابھی جا بھی رہے ہیں۔
چلیں ٹھیک ہے ۔ پہلے کام باقی سب بعد میں۔کام پر جا رہے ہیں
الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں مصروفیات وہی ہیں جو پہلے سے چل رہی ہیں نام جلدی میں لکھا گیا معذرت خواہ ہوںپپو بھائی اتنی بے رخی کہ ہمارا نام ہی بدل دیا۔
بارہ دری میں آتا ہوں اکثر جب دفتری کام سے تھوڑا فرصت ملے تب آتا ہوں۔ آپ سنائیے آپ کیسے ہیں ؟ اور کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟
و علیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ ؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں آپ ؟السلام علیکم
وعلیکم السلام عمار بھیاالسلام علیکم
میں ٹھیک ہوں تم سناؤ لڑکی کیا حال ہیں ؟وعلیکم السلام
کیسی ہو ناعمہ
میں ٹھیک ٹھاکمیں ٹھیک ہوں تم سناؤ لڑکی کیا حال ہیں ؟