مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
الحمدللہ
آپ کیسی ہو
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
الحمداللہ کافی بہتر ہوںوعلیکم السلام
الحمدللہ
آپ کیسی ہو
ہونا کیا ہے۔ بس دفتری کام کر رہے ہیں اور تھوڑی بہت محفل گردی۔الحمداللہ کافی بہتر ہوں
کیا ہو رہا ہے
محفل گردی کے علاوہ میں فیس بوک پرباجی کو ستا رہی ہوںہونا کیا ہے۔ بس دفتری کام کر رہے ہیں اور تھوڑی بہت محفل گردی۔
آپ سنائیے آپ کیا کر رہی ہیں؟ محفل گردی کے علاوہ بتائیے گا۔
فیس بک پر کونسی سی باجی کو ستایا جا رہا ہے۔ کیا وہ بھی اردو محفل کی رکن ہیں؟ اگر نہیں تو انہیں بھی اردو محفل میں لائیے ناں۔محفل گردی کے علاوہ میں فیس بوک پرباجی کو ستا رہی ہوں
میری صرف ایک ہی باجی ہیں اُن ہی کو ستا رہی تھی ۔ میں نے تو محفل کا روکن بنا دیا ہے پر یہاں پروہ نہیں آئیں گیفیس بک پر کونسی سی باجی کو ستایا جا رہا ہے۔ کیا وہ بھی اردو محفل کی رکن ہیں؟ اگر نہیں تو انہیں بھی اردو محفل میں لائیے ناں۔
میری صرف ایک ہی باجی ہیں اُن ہی کو ستا رہی تھی ۔ میں نے تو اُن کو محفل کا روکن بنا دیا ہے پر وہ یہاں پر نہیں آئیں گی ۔فیس بک پر کونسی سی باجی کو ستایا جا رہا ہے۔ کیا وہ بھی اردو محفل کی رکن ہیں؟ اگر نہیں تو انہیں بھی اردو محفل میں لائیے ناں۔
کیوں نہیں آ سکتی ۔ اتنی پیاری اردو محفل ہے۔ کیا کوئی خاص وجہ ہے ان کے نہ آنے کی؟میری صرف ایک ہی باجی ہیں اُن ہی کو ستا رہی تھی ۔ میں نے تو اُن کو محفل کا روکن بنا دیا ہے پر وہ یہاں پر نہیں آئیں گی ۔
ہاں وہ دوسرے فورم پر ہیں ناکیوں نہیں آ سکتی ۔ اتنی پیاری اردو محفل ہے۔ کیا کوئی خاص وجہ ہے ان کے نہ آنے کی؟
نہیں نہیں نہیں اسی لیے تو لڑائی ہےمکے کھانے ہیں کیا عمار بھیا
ہی ہی ہی
معذرت، آپ کے پیغام کا جواب دینے لگے تو انٹرنیٹ نے جواب دے دیاالحمد للہ ہم بخیر ہیں عمار بھائی۔ تھوڑی دیر قبل سو کر اٹھے ہیں۔
عمار بھائی، وہ جو کچھ بھی ہے، آپ سب کی محنت کا نتیجہ ہے۔ ہمیں تو ابھی جمعہ جمعہ آٹھ روز بھی نہیں ہوئے اس پروجیکٹ کے بارے میں جانے ہوئے۔معذرت، آپ کے پیغام کا جواب دینے لگے تو انٹرنیٹ نے جواب دے دیا
ویسے جب اردو لائبریری کا اجرا ہوا تو ہم یہاں سے غیر حاضر تھا، لہٰذا تاخیر ہی سے سہی، مبارک باد قبول کیجیے کہ آپ نے اسے اتنی بہتر شکل عطا کی۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں پھر سے اٹھ گئی پورے دو گھنٹے سونے اور عجیب سے خواب دیکھنے کے بعد
بات بات میں اشتیاق یعنی میں کہاں سے آ گیا۔کھانا بھی زیادہ نہیں کھایا تھا۔ صرف آدھی روٹی( جو آپ لوگوں کی چار روٹیوں کے برابر ہوتی ہے ) کھائی تھی
شمشاد بھائی۔ مجھے آپ سے ہمیشہ بات کرنے کا اشتیاق رہتا ہے ۔ آپ پاکستان میں ہیں تو اپنا نمبر پی ایم کیجئے ۔
بھیا میں بہت دنوں سے عجیب عجیب سے خواب دیکھ رہی ہوں بہت سے بھول جاتی ہوںوعلیکم السلام
بہنا ۔ آج میں نے بھی بہت برا خواب دیکھا۔
ہمارے گھر کے قریب ایک بوڑھا دکاندار ہے جو بیس پچیس سال سے دکان چلارہا ہے ۔ بہت ہی منفرد بندہ ہے ۔اس بات سے اندازہ لگائیے کہ رات گئے مسجد جاکر نماز پڑھنے والی جگہ پر الٹی سیدھی حرکتیں کرتے تھے اور پوچھنے پر کہتے کہ ورزش کررہا ہوں ۔
بچوں سے ہمیشہ اس کے پھڈے ہوتے ہیں اور گالیاں بھی بہت بکتے ہیں ۔ محلے میں شاید میں ان چند لوگوں میں سے ہونگا جسے اس نے کبھی غلط بات نہ کہی ہوگی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے انہیں کبھی ستایا نہیں
میں نے رات کو خواب میں اسے بہت مارا ۔ اس کے بعد خواب میں ہی میری بہت بری حالت ہوگئی اور بہت پچھتاوا ہورہا تھا۔
جب آنکھ کھلی تو شکرادا کیا کہ خواب تھا