عائشہ عزیز
لائبریرین
اور کالج نہیں جانا اب 20 کو پریکٹیکل کے لیے جانا ہے اور اس کے بعد اگلے ہفتے سے فائنل ہوں گے۔۔ اور میں غائب!
پتا نہیں بھیا جیآج ناشتے کا کیا مینو ہے؟
پتا نہیں بھیا جی
میرا کچھ کھانے کا دل نہیں کر رہا
ناشتہ میں کچھ کھاتے نہیں ہیں بھیا؟واہ بھئی! کھانا کھانے کو کون کہہ رہا ہے بھلا؟ ہم تو ناشتے کی بات کر رہے ہیں۔
ناشتہ میں کچھ کھاتے نہیں ہیں بھیا؟
جی اچھا بھیاناشتے میں تو ناشتہ کرتے ہیں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم.........
وعلیکم السلام بھیااالسلام علیکم.........
جی مرشد! خیریت موجود.........خیریت مطلوبہم تو نیچے جا رہے ہیں سیر کرنے۔
وعلیکم السلام!
امید کہ مزاج بخیر ہوں گے۔
بٹیا رانی کی طرف سب امن ہے؟وعلیکم السلام بھیاا
جائیے سیر چمن کو...........اہل چمن کو سلام کہیے گا ہمارا........گل ہو کہ بلبل ..........ہر دو کشتگان زمانہ و عشق کو..............ہم تو نیچے جا رہے ہیں سیر کرنے۔
جی بھیابٹیا رانی کی طرف سب امن ہے؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔جی مرشد! خیریت موجود.........خیریت مطلوب
بس کام کو جی نہیں چاہ رہا......چار ایک سو صفحات کی کتاب کسی دوست کی آئی ہوئی ہے پروف پڑھنے اورتدوین وغیرہ کے لیے..........اور ہم بیٹھے ہیں تصور جاناں کیے ہوئے.......عرفان صدیقی بدایونی پڑھا جارہا ہےاور بس ........
جائیے سیر چمن کو...........اہل چمن کو سلام کہیے گا ہمارا........گل ہو کہ بلبل ..........ہر دو کشتگان زمانہ و عشق کو..............
اتنی رات گئے بھی ....................تھوڑی سیر...........زیادہ کریں مرشد..........اتنی رات گئے کون سا گل اور کون سی بلبل۔ ہم تو ایک فون کال اٹینڈ کرنے نیچے چلے گئے تھے کیوں کہ کال طویل ہونی تھی اور ہم نے سوچا کہ اسی بہانے تھوڑی سی سیر ہو جائے گی۔
اتنی رات گئے بھی ....................تھوڑی سیر...........زیادہ کریں مرشد..........