جی چاچو آپ بالکل ٹھیک کہتے ہیں۔ اب میری کیا مجال کہ آپ کی بات سے اختلاف کی جرات کروں۔اور ان سب میں تم سب سے کم بولتی ہو۔
تو ؟؟ہاں اب بالکل ٹھیک ہے (اگر یہ یونہی ہمیشہ نظر آتی رہے تو )
وعلیکم السلام عمر بھائیالسلام علیکم ۔۔
میرا مطلب تھا کہ ایسے ٹھیک ہے اگر ہمیشہ سمائل نظر آئے تو
اچھا ۔۔ گُڈمیرا مطلب تھا کہ ایسے ٹھیک ہے اگر ہمیشہ سمائل نظر آئے تو
یہ دھمکی والا یا ادھورا تو نہیں ہے
ڈرپوک نہ ہو تونہ بابا میرے سے نہیں ہوگا یہ کام
میں بھاگ رہی ہوں یہاں سے
میری طرف سے و علیکم السلامسب کو السلام علیکم
میری طرف سے و علیکم السلام