اس وقت ۔۔۔ فزکس پڑھ رہی ہوں بھیا ۔۔بورنگ والی وہ بھیننھی پری! اس وقت کیا پڑھ رہی ہیں، میتھس یا فزکس؟
سب سمجھتی ہوں یہ سارے بٹیا کو نہ لے جانے کے بہانے ہیں بچو!ہاں شونا پری ہم گئے تو تھے مگر تنہا نہیں گئے تھے بلکہ ایک فون کال کے ساتھ گئے تھے۔
اس وقت ۔۔۔ فزکس پڑھ رہی ہوں بھیا ۔۔بورنگ والی وہ بھی
سب سمجھتی ہوں یہ سارے بٹیا کو نہ لے جانے کے بہانے ہیں بچو!
فزکس ہوتی ہے بھیاا ۔۔۔ اب ہم اتنے پرانے زمانے کے لوگ نہیں جب طبیعات پڑھی جاتی تھیفزکس یا طبعیات؟
فزکس ہوتی ہے بھیاا ۔۔۔ اب ہم اتنے پرانے زمانے کے لوگ نہیں جب طبیعات پڑھی جاتی تھی
پکا ناں!بہانے کریں بٹیا کے کالعدم دشمن!
اور نہیں تو کیا! ابھی میں طبیعت خراب کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں۔۔ ابھی تو مجھے ڈھیر سارا پڑھنا ہے بابا!پھر طبعیات پڑھنے سے طبیعت بھی تو خراب ہو سکتی ہے!
پکا ناں!
پھر مت کہیے گا بٹیا نے بتایا نہیں
اور نہیں تو کیا! ابھی میں طبیعت خراب کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں۔۔ ابھی تو مجھے ڈھیر سارا پڑھنا ہے بابا!
لیکن میں تو کہوں گی بھیا آپ مجھے ہمیشہ ساتھ نہیں لے کر جاتےٹھیک ہے پتر جی نہیں کہیں گے!
جزاک اللہ بھیا جیاللہ ہماری ننھی پری کے علم میں اضافہ فرمائیں۔۔۔ آمین!
اوئی یہ باتیں گننا کہاں سے سیکھ لیا آپ نے غدیر بہنا!!!!بھیا یہیں آپ دونوں کی باتیں پڑھ رہی ہوں بلکہ گن رہی ہوں
محفل میں آ کراوئی یہ باتیں گننا کہاں سے سیکھ لیا آپ نے غدیر بہنا!!!!
ارے واہ! بہت خوبمحفل میں آ کر
اور کیا چاچو! سارے لوگ بولتے رہتے ہیںایک تو یہ دھاگا ایسا ہے کہ ذرا نظر بچی اور دو صفحے آگے نکل گیا۔