عینی شاہ
محفلین
میں چیک کر لوں گی ۔۔ساری محفل مجھے کہیں سے بھی کچھ ملا ایسا ویسا تو کٹی ہو جانی ہے اپ سے بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں کوئی مغالطہ ہوا لگتا ہے۔۔۔
میں چیک کر لوں گی ۔۔ساری محفل مجھے کہیں سے بھی کچھ ملا ایسا ویسا تو کٹی ہو جانی ہے اپ سے بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں کوئی مغالطہ ہوا لگتا ہے۔۔۔
مجھے چل را ہے پتہ ۔۔۔ بات نہی کرنی اپ سے میں نے اپ نے جھوٹ بولا مجھ سے
نہیں عینی بھیا جھوٹ نہیں بولتےمجھے چل را ہے پتہ ۔۔۔ بات نہی کرنی اپ سے میں نے اپ نے جھوٹ بولا مجھ سے
تم بتاؤ مجھےتصحیح کر دی گئی ہے اب عینی کو تک بند کا مطلب کون سمجھائے گا بھیا؟
سچی میں ناں مجھے بھی سمجھ نہیں آتا ان میں کیا فرق ہے۔تم بتاؤ مجھے
تصحیح کر دی گئی ہے اب عینی کو تک بند کا مطلب کون سمجھائے گا بھیا؟
ہو بھی سکتی ہےافف شونا پری! آپ کو ایسا لگتا ہے کہ ہم سے شاعری ہو سکے گی۔۔۔ وہ بھی رونی کھانی؟
میں چیک کر لوں گی ۔۔ساری محفل مجھے کہیں سے بھی کچھ ملا ایسا ویسا تو کٹی ہو جانی ہے اپ سے بس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہو بھی سکتی ہے
علاقہ کون سا علاقہ ۔۔۔۔افف اللہ یہ کیا ہوتی ہے تک بندی ۔۔ایک لائن میں ایزی سے سمجھا دیں پلیزفکر مت کریں شونا پری، آپ کو بھیا کی شاعری کہیں نہیں ملے گی کیوں کہ بھیا کو شاعری آتی ہی نہیں ہے۔۔۔ ہاں تک بندیاں مل جائیں گی لیکن تک بندی اور شاعری میں کیا علاقہ!
اففف بھیا وہ شاعری والی تک بندی نہیں تھی بابا یو نو اٹتک بندی کیا ہے یہ ننھی پری سے اچھا کون سمجھا سکتا ہے بھلا؟ بلکہ اس موضوع پر تو پوری ایک عدد بے پر کی اڑائی جا چکی ہے۔
علاقہ کون سا علاقہ ۔۔۔ ۔افف اللہ یہ کیا ہوتی ہے تک بندی ۔۔ایک لائن میں ایزی سے سمجھا دیں پلیز
اب بدلے میں میں آپ کی تک بندیاں ڈھونڈوں بھیا صاحب؟
اففف بھیا وہ شاعری والی تک بندی نہیں تھی بابا یو نو اٹ
میرا تو دماغ چکرا گیا یہ پرھ کر مجھے نہی سمجھ ائی کوئی اس کی
اب بدلے میں میں آپ کی تک بندیاں ڈھونڈوں بھیا صاحب؟
نووووووووووووووووووووووو مجھے نہی پڑنی اتنی مشکل اردواب بدلے میں میں آپ کی تک بندیاں ڈھونڈوں بھیا صاحب؟