ابن سعید
خادم
نہی نا فرینڈ پتہ نہی کیوں نہی بنتی مجھ سے
تو اس میں کون سی مشکل ہے بھلا۔۔۔ کوئی آپ کی سہیلی نہیں بنتی تو آپ کسی اور کی سہیلی بن جائیں!
نہی نا فرینڈ پتہ نہی کیوں نہی بنتی مجھ سے
اسکی ساری تصاویر میرے ساتھ ہیں میں نے اسے ایک لمحے کو بھی اپنے سے الگ نہیں کیاتو کیا اب کہنا پڑے گا کہ پرس کی بھی تصویر دکھائی جائے؟
بس پتہ نہی مجھ سے فرینڈز نہی بنتی بس اب وجہ نہ پوچھو نالو یہ کیسی فرینڈلی ہوئی تم۔۔۔ ویسے میں بھی نئے لوگوں میں گھلتی ملتی نہیں ہوں بہت وقت لیتی ہوں۔۔۔
heart والا نیکلیس بہت پیارا ہے نا۔۔۔بہت خوب بھتیجی
ہمم کبھی ٹرائے ہی نہی کیا نہ ضرورت پڑی کبھی ۔۔بٹ ٹرائے کر تو رہی ہوں جیسے ہی کوئی آفر نظر آئی جلدی سے فرینڈ بنا لینی ہےتو اس میں کون سی مشکل ہے بھلا۔۔۔ کوئی آپ کی سہیلی نہیں بنتی تو آپ کسی اور کی سہیلی بن جائیں!
تو کوئی بات نہی دکھا دو ۔۔اسکی ساری تصاویر میرے ساتھ ہیں میں نے اسے ایک لمحے کو بھی اپنے سے الگ نہیں کیا
ہاں میں بھی ایسی ہی ہوں۔۔۔بس پتہ نہی مجھ سے فرینڈز نہی بنتی بس اب وجہ نہ پوچھو نا
اسکی ساری تصاویر میرے ساتھ ہیں میں نے اسے ایک لمحے کو بھی اپنے سے الگ نہیں کیا
ادھر ہی؟؟تو کوئی بات نہی دکھا دو ۔۔
اس میں جو جو چیزیں تھیں نا بھیا انکی پوری لسٹ بنے گی۔۔۔کہیں سب کی لپ اسٹک چرا کر تو اس میں نہیں رکھ چھوڑی کہ ہمیشہ اپنے پاس رکھتی ہیں۔۔۔ مبادا کسی کی نظر پڑ جائے!
نہی نہی مجھے تو انباکس میں دکھا دو اگر دکھانا چاہو ۔۔باقی تمہاری مرضی ہےادھر ہی؟؟
ہمم کبھی ٹرائے ہی نہی کیا نہ ضرورت پڑی کبھی ۔۔بٹ ٹرائے کر تو رہی ہوں جیسے ہی کوئی آفر نظر آئی جلدی سے فرینڈ بنا لینی ہے
اچھا میں ابھی تھوڑی دیر میں آتی ہوں پھر دکھاتی ہوں تمھیں اپنا پرس۔۔۔نہی نہی مجھے تو انباکس میں دکھا دو اگر دکھانا چاہو ۔۔باقی تمہاری مرضی ہے
سعود بھائی آپ بھی ناایک کام کیجیے کہ دوستی کا ایک عدد اشتہار چھاپ کر کالج کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کر دیجیے شونا پری۔
اس میں جو جو چیزیں تھیں نا بھیا انکی پوری لسٹ بنے گی۔۔۔
سعود بھائی آپ بھی نا
ہاں تم ہو لیکن اج تم مجھے روٹھی سی لگ ری ہو ۔۔بتا بھی نہی رہی کوئی بات ۔۔۔فرینڈز ایسے تو نہی ہوتی ناعینی میں ہوں ناں تمہاری دوست
ہی ہی ہیپوئٹری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ بھی مینز آپپپپپپ بھیاشتہار کا مضمون کچھ یوں ہو گا:
نام ہے عینی
دوست چائیں مینی
جولی ہوں یو جینی
دوپٹے کی لینی دینی
چاہئے ایسی دوست
جو ٹفن میں لائے گوشت
یا پھر چکن روسٹ
دودھ کے ساتھ ٹوسٹ
دوست ہیں درکار
ایک نہیں دو چار
یا کہ بے شمار
بس اتنا ہے اشتہار
اچھا ٹھیک ہے مجھے پتہ ہے اب صرف پرس کی پکچرز بن رہی ہے نااچھا میں ابھی تھوڑی دیر میں آتی ہوں پھر دکھاتی ہوں تمھیں اپنا پرس۔۔۔