ابن سعید
خادم
سعود بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔بہت اچھا لکھتے ہیں اپ ویری گڈ ۔۔آپا کو بھی بتاتی ہوں کہ اپ بھی رونی کھانی پوئٹری کرتے ہیں![]()
افف اللہ! یہ ظلم بھی مت کیجیے گا شونا پری ورنہ ہماری پٹائی پکی۔ اور قسم لے لیجیے وہ شاعری نہیں ہے۔۔۔ سب کی سب تک بندیاں ہیں۔