اور اتفاق سے ابھی ابھی ہماری نظر واشنگٹن پوسٹ کے اس مضمون پر پڑی جس میں پیروں پر ہائی ہیلز کے اثرات کے بارے میں بیان ہے۔ :) :) :)

Screen+Shot+2013-06-18+at+11.37.14+AM.png
 
ملائکہ

محفلین
فہیم ابن سعید بھائی میں ابھی جگجیت کی غزل سن رہی تھی تو یہ شعر آیا۔۔۔

غم ہو کہ خوشی دونوں کچھ دیر کے ساتھی ہیں
پھر رستہ ہی رستہ ہے ہنسا ہے نہ رونا ہے۔۔۔

یہ کتنی صحیح بات ہے نا۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
میں تو بہت کم ہی پہنتی ہوں ۔۔۔
کبھی کبھار پہننے سے کچھ نہیں ہوتا پگلی۔ وہ تو اتفاق سے سامنے یہ مضمون آ گیا تو سوچا کہ شریک محفل کر دیتے ہیں ورنہ ہمیں اپنی ملائکہ پری کے ہائی ہیل پہننے پر کوئی اعتراض تھوڑی ہے۔ :) :) :)
 
فہیم ابن سعید بھائی میں ابھی جگجیت کی غزل سن رہی تھی تو یہ شعر آیا۔۔۔

غم ہو کہ خوشی دونوں کچھ دیر کے ساتھی ہیں
پھر رستہ ہی رستہ ہے ہنسا ہے نہ رونا ہے۔۔۔

یہ کتنی صحیح بات ہے نا۔۔۔
اس پر ہمیں وہ قصہ یاد آ گیا جس میں بادشاہ اپنے وزیر سے کہتا ہے کہ ہمیں کوئی ایسا تحفہ دو جسے میں خوشی میں دیکھوں تو غمگین ہو جاؤں اور غم میں دیکھوں تو خوش ہو جاؤں۔ اس پر وہ وزیر اپنے بادشاہ کے لیے تحفتاً ایک انگوٹھی پر یہ لکھوا دیتا ہے کہ "یہ وقت بھی گزر جائے گا!" :) :) :)
 
بالکل صحیح ایسی ایک مجھے بھی چائیے۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
بالکل ٹھیک لگا تو مجھے تو چاہے کتنی ہی بڑی خوشی یا غم ہو وقت کے ساتھ اسکی شدت کم ہوجاتی ہے۔۔۔

ہم نے اصل میں اس پر کہا کہ بعد میں نہ ہنسنا نہ رونا
جبکہ زندگی تو نام ہے کہ ہر غم کے بعد ایک خوشی بھی ہوتی ہے جو انسان کے آنسوؤں کو ختم کرکے
چہرے پر مسکان سجا دیتی ہے :)
 
ملائکہ

محفلین
ہم نے اصل میں اس پر کہا کہ بعد میں نہ ہنسنا نہ رونا
جبکہ زندگی تو نام ہے کہ ہر غم کے بعد ایک خوشی بھی ہوتی ہے جو انسان کے آنسوؤں کو ختم کرکے
چہرے پر مسکان سجا دیتی ہے :)
ہمممم۔۔۔ دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کہلونا ہے۔۔۔
 
Top