شمشاد

لائبریرین
شب بخیر آپ کی اور ہم تو دفتر پہنچ چکے ہیں بلکہ گھنٹہ بھر فرائض بھی ادا کر چکے ہیں۔
 

فلک شیر

محفلین
السلام علیکم مرشد!
کیسے ہیں؟
یہ چاروں طرف کیا ہو رہا ہے محفل پہ؟
ہر کوئی جا رہا ہے!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
ہر کوئی!!!!!!!!!!!:unsure:
 
Top