شمشاد

لائبریرین
جی ہاں اب سے آپ ہی کی طرح ہو گا۔

باقی تو سب خلیجی ممالک میں پہلے ہی ہو چکا ہے۔ انہوں نے سب سے آخر میں کیا ہے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین

زین

لائبریرین
طبیعت الحمداللہ بہتر ہے ۔۔۔ آج ڈاکٹر کے پاس جانا تھا لیکن نہیں جاسکا۔۔۔ اب کل جاؤنگا۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

زین ڈاکٹر کے ضرور جانا چاہیے تھا۔ اس معاملے میں سُستی نہیں کرنی چاہیے۔
 
Top