ابن سعید
خادم
السلام علیکم
وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عمار بھائی؟
السلام علیکم
السلام علیکم بھئی سب بچوں کو
گڈ ۔۔اچھی بہت اچھی اور بہت ساری اچھی اپ بھی میرے جیسے ہیں ناااااااااااوعلیکم السلام!
کیسی ہیں شونا پری؟
گڈ ۔۔اچھی بہت اچھی اور بہت ساری اچھی اپ بھی میرے جیسے ہیں نااااااااااا
اللہ کا بے حد کرم ہے، بہ خیر ہوں۔ آپ سنائیے جنابِ والا، کیسی گزر رہی ہے؟وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عمار بھائی؟
مجبورا کیوں بھئی ۔۔سچ مچ کے اچھے ہونا چاہیئےظاہر ہے کہ شونا پری اچھی ہیں تو بھیا کو تو مجبوراً اچھا ہونا ہی پڑے گا۔
اللہ کا بے حد کرم ہے، بہ خیر ہوں۔ آپ سنائیے جنابِ والا، کیسی گزر رہی ہے؟
مجبورا کیوں بھئی ۔۔سچ مچ کے اچھے ہونا چاہیئے
مان لیتی ہوں ویسے جو اچھے ہوتے ہیں وہ ہر حالت میں اچھے لگتے ہین مجبورا بھی اور ویسے بھی ہے نا بھئیمجبوراً بھی اچھے ہوں تو بھی اچھے تو سچ مچ کے ہی ہوتے ہیں شونا پری۔
مان لیتی ہوں ویسے جو اچھے ہوتے ہیں وہ ہر حالت میں اچھے لگتے ہین مجبورا بھی اور ویسے بھی ہے نا بھئی
جی شونا پری!
ڈاکٹر ہونے جارہے ہیں؟الحمد للہ خوب گزر رہی ہے۔ بس آج کل تھیسس کی تکمیل میں مصروف ہیں۔
ڈاکٹر ہونے جارہے ہیں؟
زبردست۔ ماسٹری کے بعد ڈاکٹری بھی ہو ہی جانی ہے ان شاء اللہ۔ابھی ماسٹر ہونے جا رہے ہیں۔ ڈاکٹری کا بھی کافی کام ہو چکا ہے اس دوران۔
زبردست۔ ماسٹری کے بعد ڈاکٹری بھی ہو ہی جانی ہے ان شاء اللہ۔
نیک تمنائیں!
میں بھی خیریت سے ہوں الحمدللہ بس بھیا یہیں کہیں تھیوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ بھیا کی مسکانچی بٹیا رانی کیسی ہیں اور کہاں گم تھیں؟
ملاحظہ فرمائیں بھیا کے شہر کی ایک شام۔