عمار ابن ضیا
محفلین
اور جناب، یہ ماورائی فیڈ انٹرنیٹ سے ماورا کہاں ہوگئی؟جزاک اللہ خیر! ہم نے اس کا بھی کورس ورک مکمل کر لیا ہے، مساٹرس کی تھیسس کے بعد اسی کا کام کرنا ہے۔![]()
![]()
![]()
اور جناب، یہ ماورائی فیڈ انٹرنیٹ سے ماورا کہاں ہوگئی؟جزاک اللہ خیر! ہم نے اس کا بھی کورس ورک مکمل کر لیا ہے، مساٹرس کی تھیسس کے بعد اسی کا کام کرنا ہے۔![]()
![]()
![]()
میں بھی خیریت سے ہوں الحمدللہبس بھیا یہیں کہیں تھی
اور بھیا اتنی پیاری شام ہےمیرا دل کر رہا ہے میں اُن بادلوں میں چھپ کر بیٹھ جاؤں
![]()
اور جناب، یہ ماورائی فیڈ انٹرنیٹ سے ماورا کہاں ہوگئی؟
گریٹلیکن شونا پری وہ بادل جہاں نظر آ رہے ہیں ان کے نیچے بھیا کا اپارٹمنٹ ہے۔![]()
![]()
![]()
گریٹتو کیا میرا ان بادلوں میں چھپنا بھیا کو پریشان کرے گا ؟
![]()
کبھی نہیںبالکل بھی نہیں! بھیا مسکانچی بٹیا بھی اپنے بھیا کو کسی طور پریشان کر سکتی ہیں کبھی؟![]()
![]()
![]()
کبھی نہیںاگر کبھی بھولے سے کر بھی دیا تو یقیناً بھیا پریشان ہونگے ہی نہیں بلکہ ہنس کر درگزر کر دیں گے
![]()
السلام علیکم!!!
لگتا ہے آج ان کی بیگم میکے گئی ہوں گی۔