عینی شاہ
محفلین
چلو ہم بھی چھوڑ کے بھاگ جاتے ہیں محفل کواچھا باباا!
میرے کو ناں گوشا آ رہا ہے میں تھوڑے دن غائب کیا رہی سارے لوگ محفل چھوڑ کر جا رہے ہیں
چلو ہم بھی چھوڑ کے بھاگ جاتے ہیں محفل کواچھا باباا!
میرے کو ناں گوشا آ رہا ہے میں تھوڑے دن غائب کیا رہی سارے لوگ محفل چھوڑ کر جا رہے ہیں
اب تو سب بتا دیا اپکوہم تو بس قیاس ہی کر سکتے ہیں یا پھر کچھ ذرائع ہاتھ لگ جائیں معلومات کی تو بات اور ہے۔
اب تو سب بتا دیا اپکو
اب سمجھ ائی کہ اپ کو عائشہ جن بابا کیوں کہتی ہےہم کو کیا پتا؟
اب سمجھ ائی کہ اپ کو عائشہ جن بابا کیوں کہتی ہے
اور کیا ہماری وجہ سے تو اتنی رونق ہے ہم نا ہوں تو کوئی ائے بھی نا یہاں ہے نا بھئی@عائشہ عزیزوہ تو خود بھی شونا پری ہیں۔
اور کیا ہماری وجہ سے تو اتنی رونق ہے ہم نا ہوں تو کوئی ائے بھی نا یہاں ہے نا بھئی@عائشہ عزیز
متفق علیہ!
بہت گرمی بہت ہی زادا ۔۔۔اور اج میں نے ریسٹ کرنے کا پروگرام بنایا ہے سب کو تنگ کروں گی یہاں بھی اور گھر میں بھیاب جلدی سے اپنے شہر کے موسم کا حال بتا دیں اور دن بھر کا لائحہ عمل بھی۔
بہت گرمی بہت ہی زادا ۔۔۔ اور اج میں نے ریسٹ کرنے کا پروگرام بنایا ہے سب کو تنگ کروں گی یہاں بھی اور گھر میں بھی
آمین ۔۔دعا کریں کہ بارش ہو جائے پھر آئے گا مزا ۔۔اچھا تنگ کیسے کروں بلکہ کہاں سے سٹارٹ لوںاللہ کرے کہ موسم خوشگوار ہو جائے۔ رہا سوال تنگ کرنے کا تو یہ بے حد عمدہ فیصلہ ہے۔
آمین ۔۔دعا کریں کہ بارش ہو جائے پھر آئے گا مزا ۔۔اچھا تنگ کیسے کروں بلکہ کہاں سے سٹارٹ لوں
السلام علیکم ۔۔
وعلیکم سلامالسلام علیکم ۔۔
اچھاااااااااااااااااللہ باران رحمت کا نزول فرمائے۔ آمین!
تنگ کرنے کے لیے کوئی جگہ تھوڑی نہ ڈھونڈتے ہیں، پوری محفل پڑی ہے، جہاں سے جی کرے تنگ کرنا شروع کر دیں شونا پری۔
عینی جس دن مجھے محفل کو چھوڑنا پڑا ناں میں نے تو رونے لگ جانا ہے زور زور سےچلو ہم بھی چھوڑ کے بھاگ جاتے ہیں محفل کو
عینی کی بچی!!!!اور کیا ہماری وجہ سے تو اتنی رونق ہے ہم نا ہوں تو کوئی ائے بھی نا یہاں ہے نا بھئی@عائشہ عزیز
کیاااااااااااااااا ہے عائشہ کی بچی کھچیعینی کی بچی!!!!