ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ مسئلہ کب سے ہے اور کیوں کر شروع ہوا؟ کیا کسی اور وائی فائی نیٹ ورک سے کنکٹ ہو رہا ہے یا نہیں؟ :) :) :)
پتا نہیں کیسے وائی فائی کو پتا چل گیا کہ میرے پیپرز ہونے والے ہیں ایک دن پہلے ہی خراب ہو گیا تھا۔ اس کی سپیڈ سلو تھی اور میں نے موبائل سوئچ آف کر دیا، جب آن دیا تو اس کے بعد سے کنیکٹ ہی نہیں ہوا :(
 
پتا نہیں کیسے وائی فائی کو پتا چل گیا کہ میرے پیپرز ہونے والے ہیں ایک دن پہلے ہی خراب ہو گیا تھا۔ اس کی سپیڈ سلو تھی اور میں نے موبائل سوئچ آف کر دیا، جب آن دیا تو اس کے بعد سے کنیکٹ ہی نہیں ہوا :(

اگر ممکن ہو تو کسی دوسرے وائی فائی نیٹورک سے کنکٹ کرنے کی کوشش کیجیے بٹیا۔ اس کے مطابق دیکھا جائے گا کہ کیا کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اگر ممکن ہو تو کسی دوسرے وائی فائی نیٹورک سے کنکٹ کرنے کی کوشش کیجیے بٹیا۔ اس کے مطابق دیکھا جائے گا کہ کیا کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
ہمارے گھر میں تو ایک ہی ہے لالہ !! آپ کے والے سے کر کے دیکھ لوں کیا ؟ِ؟؟ ذرا پاسورڈ بتائیے گا ؟؟؟:tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم سب کو کیسے ہیں سب ؟؟ میں تو آج کے کتابوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہوں :(
بس آخری دو پیپر رہ گئے ہیں آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔
شمشاد چاچو آپ کو مس کر رہا ہوں

ہم بھی تمہیں مس کر رہے ہیں۔ اور تمہاری کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
 
Top