عائشہ عزیز

لائبریرین
اور اج کے پہلے تنگ کرنے والوں میں سب سے پہلا نمبر ہے عائشہ عزیز کا :p:rollingonthefloor:انکو یہ پرائز دیا جاتا ہے:lightbulb:چلو اب لائیٹ چلے جائے تو اس میں بیٹھ کر پڑھنا:rollingonthefloor:
میرے پاس اس سے بڑی لائٹ ہے
اچھا جی
ایک دن میری فرینڈ آئی ہوئی تھی اور ناں تمہارے میسجز آئے جا رہے تھے محفل پر تو میں نے کہا عینی جو ہے ناں مجھے بہت تنگ کرتی ہے تو وہ کہتی سچی عائشہ شکر ہے تمہیں بھی تنگ کرنے والا کوئی ہے ورنہ تو تم ہی ہر کسی کو تنگ کرتی ہو :p
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم سب کو اور پیاری سی صبح بخیر رات کو ہمارے یہاں تو کافی تیز بارش ہوئی ایک بار پھر سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔۔۔
 
لالہ باقی جتنے بھی signal ہیں قریب قریب ان کو کیچ کرتا ہے موبائل لیکن میرے پاس پاسورڈ نہیں ان کا۔۔۔ ۔

جب تک کسی اور نیٹورک میں لاگن نہیں کر لیتے تب تک اس بات کو کیسے یقینی بنایا جائے کہ مسئلہ راؤٹر میں ہے یا فون میں۔ :) :) :)
 
Top